این آر آئی
- اکتوبر- 2022 -3 اکتوبر
بیروت میں یوم عدم تشدد کا اہتمام
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند لبنان نے اتوار کے روز بیروت میں مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں “یوم عدم تشدد”کا اہتمام کیا۔ سفارت خانہ ہند لبنان کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق آزادی کا امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر، ہندوستان…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد کی معروف شخصیت افتخار احمد شریف کی دختر ارم شریف کے نکاح کی شکاگو کے شالیمار بینکوٹس میں تقریب
ؐکورٹلہ 2 اکتوبر (واسق الرحمن)شالیمار بینکوٹس شکا گو میں حیدرآباد کی مشہور ومعروف شخصیت جناب افتخار احمد شریف حال مقیم شکاگو کی دختر ارم شریف کا عبیدجعفر کے ساتھ نکاح کی ایک عظیم الشان تقریب جس میں ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔جن میں کاروبای شخصیات‘سیاستداں‘سما ج کے مشہور…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -28 ستمبر
سعودی عرب میں پہلی ویمن سائیکلنگ ریس 14 اکتوبر سے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی خواتین نےمردوں کے شانہ نشانہ ہونے کے سلسلہ میں ایک اور قدم آگے بڑھایا ہے۔ سعودی عرب نے پہلی ویمن سائیکلنگ ریس کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریس رواں برس 14 اکتوبر کو ہو گی۔ لعربیہ نیٹ کے مطابق سعودی آرگنائزیشن کے ماتحت لیڈیز…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
امارات میں 12 ربیع الاول کوعام تعطیل کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف متحدہ عرب امارات میں وزارت افرادی قوت و اماراتائزیشن نے سنیچر 8 اکتوبر (12 ربیع الاول) کو پیغمبر اسلام صلعم کے یوم ولادت پرعام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ امارات کے اداروں اور پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں کے تمام کارکنان کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
ادبی فورم (آئی ایف سی) کے زیر اہتمام دو تصانیف کی رسم اجرا و ادبی نشست
ریاض ۔ کے این واصف تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم “انڈین فرینڈز سرکل ادبی فورم ریاض” نے سعودی یوم الوطنی کے موقع پر جمعہ کے روز ریاض میں اعلی پیمانے پر تقریب رسم اجرا کا اہتمام کیا۔ اس محفل میں نامورادیب و شاعر طاہر بلال کے شعری مجموعے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
سعودی یوم الوطنی کے موقع پر ادبی نشست اور کتابوں کی رسم اجرا
سعودی یوم الوطنی کے موقع پر ریاض کی معروف تنظیم ادبی فورم انڈین فرینڈ س سرکل(آئی ایف سی)کے زیر اہتمام مشاعرہ منعقد ہوا،جس میں سماجی، مذہبی اور ادبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس محفل کی صدارت ڈاکٹر سلیم خان نے کی جبکہ…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
یوم الوطنی پر 133 انڈین تارکین کی طرف سے خون کا عطیہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی کا یوم الوطنی مقامی اور خارجی باشندوں نے اپنے اپنے انداز میں منایا۔ طائف شہر مین ہندوستانیون کے ایک گروپ نے اس موقع پر خون کا عطیہ دیا جو ایک قابل قدر انسانی خدمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق طائف میں مقیم 133 انڈین تارکین…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
سعودی یوم الوطنی کے سلسلہ میں ادبی نشست اور دو تصانیف کی رسم اجراُ
ریاض ۔ کے این واصف تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم “انڈین فرینڈز سرکل ادبی فورم کے زیر اہتمام ۲۳ ستمبر سعودی یوم الوطنی کے روز ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس محفل میں معروف ادیب و شاعر جناب طاہر بلال کے شعری مجموعے “خوشبو کا…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
دوحہ۔اسکول بس میں بند تارکین وطن لڑکی کی دم گھٹنے سے ہوئی موت
دوحہ میں ایک چار سالہ تارکین وطن لڑکی کی اسکول بس میں بند ہوجانے سے دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔لڑکی کے خاندان کے قریبی دوستوں کے مطابق، منسا مریم جیکب، جو اسپرنگ فیلڈ کنڈرگارٹن الوکرہ کی KG 1 کی طالبہ تھی، اسکول جاتے ہوئے سو گئی اور بس کے عملے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
سعودی عرب،سوشل میڈیا کے غلط استعمال پرہوگی سخت کاروائی۔5 سال قید اور30 لاکھ ریال کا ہوگا جرمانہ
ریاض ۔ کے این واصف یہ خبر سعودی عرب میں رہنے والے ان افراد کے لئے ایک انتباہ ہے جو بے سوچے سمجھے تحریریں سوشیل میڈیا پر لکھ دیتے یا آنے والے مسیج کو فارورڈ کر دیتے ہیں۔ اس سلسلہ میں سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ سوشل…
مزید پڑھیں »