این آر آئی
- اگست- 2022 -24 اگست
ڈاکٹر عبدالقدیر چیرمین شاہین گروپ آف انسٹیٹیوٹس کا دبئی، میں والہانہ استقبال اور مختلف ملی کنونشنس کا انعقاد
ڈاکٹر عبدالقدیر چیرمین شاہین گروپ آف انسٹیٹیوٹس کا دبئی، میں والہانہ استقبال اور مختلف ملی کنونشنس کا انعقاد ۔ ملک و ملت کی موجود تشویشناک صورتحال سے نپٹنے کے لیے تعلیمی و معاشی استحکام ناگزیر، دانشوران کے خطابات دبئی متحدہ عرب امارات 24/( محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویڈیوز…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
گستاخ راجہ سنگھ کی دل آزاری پر ڈاکٹر محمد قطب الدین ماہر نفسیات شکاگو کا مذمتی بیان
امریکہ _ شہر حیدرآباد کے حلقہ گوشہ محل کے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالت میں گستاخی کرتے ہوئے تمام عالم اسلام کی دل آزاری کی گئی جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد قطب الدین ماہر نفسیات شکاگو امریکہ نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
شکاگو میں مقیم ممتاز ومعروف حیدرآبادی شخصیت جناب سید خواجہ ناظم الدین سلیم کا انتقال
حیدرآباد 22- اگست- یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ پڑھی جاۓ گی کہ شکاگو میں مقیم حیدرآبادی ممتاز ومعروف شخصیت جناب سید خواجہ ناظم الدین سلیم کا شکا گو کے ایک اسپتال میں 22-اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 23 – اگست کو بعد نماز ظہر مسلم کمیونٹی سنٹر…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
سعودی عرب میں ان ٹیکنیشنس کیلئے یکم جون سے پروفیشن لائسنس لازمی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں فنی کارکنان کی ایک بہت بڑی تعداد کام کرتی ہے۔ جن کی اکثریت کے پاس اپنے فن کی کوئی ڈگری یا سند نہیں ہوتی۔ یہ لوگ یہاں برسہا برس سے بر سرے کار ہیں لیکن اب سعودی وزارت بلدیات و دیہی و…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
خلیجی ممالک میں بھی ہر گھر ترنگا _ عظیم الشان یوم آزادی کی تقریبات
عرفان محمد جدہ _ 15 اگست / ہندوستان کی یوم آزادی کی تقریبات سعودی عرب میں تارکین وطن کی جانب سے منائی گئی۔خلیجی ممالک میں ہر گھر ترنگا ایک خاص توجہ کا مرکز رہا ، ہندوستانی سفارت خانوں کے ساتھ ساتھ کئی کمپنیوں اور لیبر کیمپوں میں بھی پرچم کشائی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
المیزان ٹورس کے ایم ڈی حافظ محمد فیاض علی سعودی ایرلائنس کے اسٹاف کے ساتھ
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کا قافلہ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی نگرانی میں ادائیگی عمرہ کیلئے آج روانہ ہوا۔ شمس آباد ائیرپورٹ سے یہ قافلا روانہ ہوا۔ اس موقع پرجشن آزادی کے پیش نظرسعودی ایرلائنس کے اسٹاف کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
یوم آزادی ہند تقریب سفارت خانہ ہند ریاض میں انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی
ریاض ۔ کے این واصف یوم آزادی ہند کی تقریب سفارت خانہ ہند ریاض میں انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی۔ قائم مقام سفیر ہند این رام پرساد نے صبح آٹھ بجے ترنگا لہرا کر تقریب کا افتتاح کیا۔ قومی ترانے کے بعد رام پرساد نے صدر جمہوریہ ہند…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بی ایس پی لیڈر آر ایس پراوین کمار نے دبئی میں مقیم تلنگانہ کے ورکرس سے کی ملاقات
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) بہوجن سماج پارٹی کے لیڈر و سابق آئی پی ایس آفیسر آر ایس پراوین کمار نے دبئی کا دورہ کرتے ہوئے وہاں مقیم تلنگانہ کے ورکرس سے ملاقات کی اور ان کی حالت زار کی تفصیلات حاصل کیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام “قومی ہینڈ لوم ڈے” کا انعقاد
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب: سفارت خانہ ہند ریاض نے پیر کی شب “قومی ہینڈ لوم ڈے” کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر ایمبیسی احاطہ مین ہینڈ لوم مصنوعات کی ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس رنگا رنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائم مقام سفیر…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
ائیر انڈیا نے یو اے ای سے صرف 7 ہزار روپے میں ہندوستان لانے کا پیشکش کیا ہے
75ویں یوم آزادی کے موقع پر، ایئر انڈیا نے متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں ہندوستانیوں کے لیے ایک بمپر پیشکش کا اعلان کیا۔ این آر ایز کو انتہائی کم قیمت پر وطن واپسی کی سہولت دی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات سے بھارت میں دہلی، ممبئی اور…
مزید پڑھیں »