این آر آئی

انڈین فورم فار ایجوکیشن ریاض کا سمینار 

ریاض ۔ کے این واصف

انڈین فورم فار ایجوکیشن ریاض کے صدر ڈاکٹر دلشاد احمد کے پریس نوٹ کے مطابق فورم “رحمانی 30” کے تعاون سے ۲ دسمبر ۲۰۲۲ کو ایک سمینار کا اہتمام کررہا ہے۔ یہ سمینار DPS اسکول ریاض مین منعقد ہوگا۔ جس کا وقت شام چار بجے مقرر ہے۔ NEET, JEE, CA/CS, وغیرہ مین دلچسپی رکھنے والون سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button