اسپشل اسٹوری
- فروری- 2026 -27 فروری
دہلی کی جامع مسجد کے در پر انسانیت کا چراغ — روزانہ سینکڑوں افراد کے لئے مفت افطار کا اہتمام کرتی ہیں نیہا بھارتی
جب پرانی دہلی میں سیرن بجنا شروع ہوتا ہے اور اذان کی آواز گونجتی ہے اور آسمان سنہری رنگ میں ڈھلنے لگتا ہے تو نیہا بھارتی کا اصل کام شروع ہوتا ہے۔ گزشتہ تین رمضان سے نیہا بھارتی روزانہ جامع مسجد کے گیٹ نمبر 3 کے باہر مفت افطار…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
ڈیڑھ فٹ قد ، پہاڑ جیسا حوصلہ: ماں کی گود میں دسویں کا امتحان دینے والی 14 سالہ سنیتا کی لازوال کہانی
بھونیشور _ صرف دیڑھ 1.5 فٹ قد کی سنیتا نائک عزم و حوصلے کی مثال بن گئی ہیں۔ ریاست اوڈیشہ کے ضلع ڈھینکنال کے کماخیہ نگر بلاک کے پنچایت راج ہائی اسکول میں 14 سالہ سنیٹا اس سال دسویں جماعت کے بورڈ امتحان میں شریک ہیں اور اپنے مضبوط ارادے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
مسلم تاجر کی ایمانداری نے جیت لیا دل – 15 لاکھ کے زیورات صحیح سلامت لوٹا دیے
ہریانہ کے شہر فریدآباد میں ایک مسلم تاجر کی ایمانداری نے سب کے دل جیت لیے۔ دیوالی کے موقع پر گھر کی صفائی کرتے ہوئے اشوک شرما نے غلطی سے کچرے کے ساتھ تقریباً پندرہ لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات سے بھرا تھیلا بھی بیچ دیا۔ چند…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
سعودی عرب میں رمضان کا آغاز – حرمین شریفین میں رونقیں اور روح پرور ماحول
کے این واصف مملکت سعودی عرب کے مسلمہ “ام القرعہ کیلنڈر” کے عین مطابق سعودی عرب میں آج (18 فروری) ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا۔ سعودی کے علاوہ دیگر عرب اور مغربی ملکون میں بھی ماہ رمضان کے آغاز کی اطلاع ہی۔ مقدس شہرون مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رمضان…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مردہ خاتون کے دوبارہ زندہ ہونے کا یقین۔ خاندان نے نعش کے ساتھ 4 دن گزرے۔ حیدرآباد میں توہم پرستی کا افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے ایک فلیٹ میں پیش آنے والا عجیب و غریب واقعہ نہ صرف چونکا دینے والا تھا بلکہ اس نے توہم پرستی اور اندھے عقیدے پر بھی کئی سوالات کھڑے کر دیے کیونکہ ایک خاندان نے متوفیہ کے دوبارہ زندہ ہونے کا یقین کرتے ہوئے نعش کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
انسانیت جیت گئی: مسلم والدین نے منہ بولے ہندو بیٹے کی شادی دھوم دھام سے کرائی
کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے بستاواڑی گاؤں میں انسانیت، محبت اور مذہبی ہم آہنگی کی ایک ایسی دل چھو لینے والی مثال سامنے آئی ہے جس نے ہر سننے والے کو متاثر کر دیا۔ یہاں ایک مسلم والدین نے اپنے منہ بولے ہندو بیٹے کی شادی ہندو رسم و…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
غیر مسلم شخص کی اردو سے بے مثال محبت۔ تلنگانہ کے بھوپتی زندہ مثال
مدہول، 12 فروری (شفیع اللہ خان، سینیئر جرنلسٹ) ریاست تلنگانہ ضلع نرمل مدہول مستقر کی ایک باوقار اور قابلِ تقلید شخصیت بی بھوپتی ہیں جنہوں نے اس دور میں اردو زبان سیکھ کر ایک مثالی مثال قائم کی ہے جب خود اردو داں طبقہ بھی اس زبان سے دور ہوتا…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
ویٹر سے محبت۔عاشق کے ہاتھوں شوہر کا قتل کروانے والی قاتل دلہن کی کہانی
نئی دہلی: حال ہی میں ملک بھر میں سنسنی پھیلانے والے ہنی مون 2 قتل کیس میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ انجلـی اور اس کے عاشق سنجے کے درمیان سات سال قبل ہی محبت کا آغاز ہو…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
کچرے میں پھینکا گیا لاکھوں روپئے کا سونا ہندوستانی خاتون کو واپس مل گیا۔ دبئی انتظامیہ کی ایمانداری
نئی دہلی: تصور کریں کیا آپ امید کرسکتے ہیں کہ اگر کوئی چیز غلطی سے کچرہ کنڈی میں چلی جائے تو وہ دوبارہ مل سکتی ہے جی ہاں دبئی میں ایسا ہوا ہے۔ ایک حالیہ واقعہ سے معلوم ہوجاتا ہے کہ دبئی کا نظام کیسے کام کرتا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 5 فروری
“حائل ٹویوٹا انٹرنیشنل ریلی” میں روایتی گھڑ سواری اور روایتی عرب مہمان نوازی
کے این واصف اونٹ اور گھڑسواری سعودی عرب کی قدیم روایت ہے۔ 2014 میں خواتین کو کار ڈرائیونگ کی اجازت حاصل ہونے سے قبل سعودی خواتین اونٹ اور گھڑسواری ان کے شوق تھے۔اس سلسلہ میں گزشتہ ہفتہ “حائل گھڑ سواری کلب” اور “حائل ٹویوٹا انٹرنیشنل ریلی 2026” کے منعقد ایونٹس…
مزید پڑھیں »