اسپشل اسٹوری

پرندے بھی یوم آزادی کے جشن میں شامل۔ کریم نگرکا ویڈیو وائرل

کریم نگر: ایک ایسے وقت جب ملک آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب منا رہا ہے۔ ملک بھرمیں جشن آزادی تقاریب کا اہمتام کیا جارہا ہے ریاست تلنگانہ کے ضلع کریم نگرمیں ایک عجیب وغریب منظردیکھا گیا۔ ایک پرندہ ترنگا پکڑے ہوئے ہوا میں اڑ رہا تھا اس منظرکو وہاں موجود افراد نے اپنے سیل فونس میں قید کرلیا اوریہ سوشل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button