Browsing Tag

musheerabad

مرکزی وزیربنڈارودتاتریہ کا فون چرانے والا گرفتار

مرکزی وزیر بنڈارودتاتریہ کے سیل فون کی چوری کرنے والا چورپکڑا گیا۔ دس دن پہلے انھوں نے اپنا سیل فون گھر میں چارجنگ پر لگایا تھا کہ اس دوران ایک چور ان کے گھر میں داخل ہوا اور اس نے فون چرا لیا تھا۔  مشیرآباد پولیس نے سیل فون لوکیشن کی مدد…
Read More...

شادی کے نام پر دھوکہ سب انسپکٹر کے خلاف کیس درج

کی مشیرآباد پولیس نے شادی کا وعدہ کرکے خاتون کو دھوکہ دینے والے سب انسپکٹر کے خلاف کیس درج کرلیا۔ اسپیشل پروٹکشن فورس کا سب انسپکٹر آدی نارائن اور خاتون ایڈوکیٹ شائیلاجا 2014 سے مشیر آباد کے ایک اپارٹمنٹ میں ساتھ رہتے ہیں۔ اس نے خاتون سے…
Read More...