تلنگانہ

وزیراعظم نریندر مودی ورنگل پہنچ گئے _ کچھ ہی دیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

ورنگل _ 8 جولائی ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی تلنگانہ کے دورہ پر آج صبح 9 بجے حیدرآباد کے حکیم پیٹ انڈین ایرفورس کے ایرپورٹ پہنچے۔ بعد ازاں وہ وہ صبح 10:15 بجے ورنگل کے  مامنور ایرپورٹ پر پہنچے۔ وہاں سے براہ راست بھدرکالی مندر پہنچ  کر خصوصی پوجا کی ۔   اس کے بعد وزیراعظم ویگن انڈسٹری کا سنگ بنیاد رکھا ۔آرٹس کالج گراونڈ میں مودی کی تقریر صبح 11.45 سے 12.20 بجے تک ہوگی۔ بی جے پی لیڈرس اور کارکن پہلے ہی بڑی تعداد میں ۱آرٹس کالج کے میدان میں پہنچ چکے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button