تلنگانہ

تلنگانہ میں مصنوعی پنیر کی تیاری اور فروخت پر ایک سال کی پابندی

تلنگانہ میں مصنوعی پنیر کی تیاری اور فروخت پر ایک سال کی پابندی

 

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے عوام کی صحت کے پیش نظر ریاست میں مصنوعی، نان ڈیری اور ملاوٹ شدہ پنیر پر ایک سال کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔

 

ٹی جی سیف کے مطابق 10 ستمبر سے پنیر کے نام پر ایسے مصنوعات کی تیاری، پروسیسنگ، پیکنگ، ذخیرہ، تقسیم، نقل و حمل اور فروخت پر ریاست بھر میں پابندی نافذ کردی گئی ہے۔ یہ احکامات فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ 2006 کی دفعہ 30(2)(a) کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button