جنرل نیوز
نو منتخب وزیر لکشمن کمار کے اعزاز میں استقبالیہ و دعا کا اہتمام

رکن اسمبلی ڈاکٹر ایم سنجے کمار کے کیمپ آفس پر نو منتخب وزیر ادلوری لکشمن کمار کی آمد کے موقع پر مینارٹیز رائٹس فورم تلنگانہ کے چیئرمین میر کاظم علی نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر اُن کے اعزاز میں دعا کا اہتمام کیا گیا اور انہیں وزارت کے عہدے پر فائز ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی۔