تلنگانہ

تلنگانہ میں آیندہ 4 دنوں تک گرج وچمک کے ساتھ شدید بارش

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 4 دنوں کے دوران تلنگانہ کے بعض علاقوں میں گرج وچمک کے ساتھ شدید بارش ہوگی۔اس دوران 30تا40کیلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔  حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ 24 مارچ جمعہ کو چند مقامات پر اوسط بارش ہوگی ۔جبکہ 25 مارچ سے 27 مارچ تک ریاست کے چند اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہونے کی پیش قیاسی کی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button