جنرل نیوز

گرلز اسلامک آرگنائزیشن محبوب نگر کے زیر اہتمام دس روزہ دینی گرمائی کلاسس کا اہتمام

محبوب نگر: یونٹ پریسیڈینٹ گرلز اسلامک آرگنائزیشن محبوب نگر تلنگانہ کے اطلاع کے بموجب محبوب نگر کی طالبات اوربچیوں کوجنکی عمریں، 13/سال تا 30/سال ہے، گرلز اسلامک آرگنائزیشن محبوب نگر کی جانب سے دس روزہ دینی گرمائی کلاسس کا رائل کٹس ہائی اسکول، عقب شالیمار فنکشن ہال نزد مسجد کوثر، نیو ٹاون، محبوبنگر میں اہتمام کیا جارہا ہے، یہ کلاسس 12/مئی تا 22/مارچ، صبح 9:30 تا 1:00 بجے دن منعقد کئے جائینگے، جسمیں قرآنک تفاسیر، دینی مکالمہ ومذاکرہ، تجوید معلوماتی مقابلے، گیمیس ودیگر اہم امور پر تربیت دی جایئگی، رجسٹریشن کے لٕیے ڈایریکٹ رائل کٹس ہائی اسکول، عقب شالیمار فنکشن ہال نزد مسجد کوثر، نیو ٹاون، محبوبن گر یا ذیل میں دیئےگئے لنک سے کر سکتےہیںں .

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfWjGRLUMDtNrb8-JdL7ZLogRrzR-paEjIdX2vi_2hzQ5mRLQ/viewform?usp=sf

طالبات وخواتین سے اس اہم موقع سے استفادہ کی گذارش کی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر پر ربط کرسکتے ہیں 919642170415+۔۔منجانب، گرلز اسلامک آرگنائزیشن محبوب نگر، تلنگانہ

متعلقہ خبریں

Back to top button