Police Investigation

جرائم و حادثات

حیدرآباد کے ہوٹل کے کمرہ سے27 سالہ میڈیکل طالبہ کی نعش برآمد – ساتھی کی تلاش جاری

حیدرآباد کے میاں پور میں ایک ہوٹل کے کمرے سے 27 سالہ میڈیکل طالبہ کوماٹی سُریجنا کی نعش برآمد ہوئی۔…

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

موبائل چوری کی سزا سے بچنے کیلئے امام کا قتل، 72 گھنٹے میں نابالغ قاتل بے نقاب – فری فائر گیم سے سیکھا تھا قتل کا طریقہ

بہار کے گوپال گنج پولیس نے اوچکا گاؤں کے ارنا بازار  میں واقع جامع مسجد کے امام شیخ شفیق خان…

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

عتیق احمد کے بیٹے کو 23 شدید زخم، جگر و پھیپھڑے پھٹ گئے، پسلیاں ٹوٹ گئیں – آبان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

لکھنو: اترپردیش کے ضلع جھانسی میں سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے مقتول سابق سیاست دان عتیق احمد کے…

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

نکاح کے تین ماہ بعد دلہن کا قتل – موبائل فون اور گھریلو جھگڑے نے لی نو بیاہتا کی جان، شوہر گرفتار

لکھنو:  اترپردیش کے آگرہ میں نکاح کے صرف تین ماہ بعد ایک نو بیاہتا خاتون کے قتل نے علاقے میں…

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

درگاہ لے جا کر بیوی کو قتل کر دیا، تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں افسوسناک واردات

گھریلو جھگڑے کا افسوسناک انجام، شوہر نے بیوی کو قتل کر کے پولیس کے سامنے خودسپردگی اختیار کر لی  …

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

پڑوسی نے گھر میں گھس کر خاتون کا گلا گھونٹ دیا، شوہر کی شکایت پر قتل کا مقدمہ درج

پڑوسی نے گھر میں گھس کر خاتون کا گلا گھونٹ دیا، شوہر کی شکایت پر قتل کا مقدمہ درج  …

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

ٹپ ٹاپ لباس، مہذب انداز ؛ ساتھ میں لیاب ٹیاب… شاطر شخص خریدی کا بہانہ کرتے ہوئے اسکوٹی اور موبائل لے کر فرار – تلنگانہ کے عادل آباد میں چوری کی انوکھی واردات

عادل آباد: تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں ایک شاطر شخص نے بڑی ہوشیاری سے دکاندار کو جھانسہ دے کر…

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

کریم نگر میں فلمی انداز کی ڈکیتی، بندوق کی نوک پر عظمت علی خاندان کو یرغمال بنا کر 66 تولے سونا اور 21 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے

کریم نگر میں فلمی انداز کی ڈکیتی، اسلحہ کے زور پر خاندان کو یرغمال بنا کر 66 تولے سونا اور…

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

حیدرآباد میں روڈی شیٹر کا بہیمانہ قتل – بھائی کے قتل کا بدلہ

حیدرآباد کے میرپیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں پیر کی نصف شب ایک روڈی شیٹر کو انتہائی بے دردی سے قتل…

مزید پڑھیں »
جرائم و حادثات

حیدرآباد کے پرانے شہر میں انٹرمیڈیٹ طالب علم فیض کا بیہمانہ قتل

حیدرآباد کے پرانے شہر میں انٹرمیڈیٹ طالب علم کو بے رحمی سے چاقو مار کر قتل   حیدرآباد کے پرانے…

مزید پڑھیں »
Back to top button