جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف بجرنگ دل اور وی ایچ پی کا احتجاج

نارائن پیٹ: 29 اگست (اردو لیکس) بجرنگ دل اور ویشوا ہندو پریشد کی جانب سے آج ریاست تلنگانہ میں راجہ سنگھ کی گرفتاری کے خلاف ریاست گیر احتجاج کیا گیا اس  ضمن میں نارائن پیٹ کے نرسی ریڈی چوراہا پر ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔ اس موقع پر ویشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے حکومت تلنگانہ کا پتلا نذر آتش کیا۔ اس موقع پر راگھویر یادو’ راگھوناتھ’ لنگم رامولو’ روی کمار گوڑ’ وینکٹیش گوڑ’ سریکانت’ سرون ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button