تلنگانہ
- اپریل- 2025 -15 اپریل
حیدرآباد کے کئی مقامات پر تیز ہواوں کے ساتھ بارش
حیدرآباد شہر کے کئی علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی، جس کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ۔ بیگم بازار، کوٹھی، بشیر باغ، نامپلی، ٹینک بنڈ، امیرپیٹ، خیریت آباد، پیٹنی اور ماریڈپلی اور دیگر علاقوں میں سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا۔سڑکوں پر پانی جمع ہونے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
چیف منسٹر تلنگانہ لفٹ کے حادثہ میں محفوظ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی شمس آباد ایئرپورٹ کے پاس نووٹیل ہوٹل میں لفٹ کے حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق جب چیف منسٹر لفٹ میں داخل ہوئے تو تکنیکی خرابی کی وجہ سے لفٹ اچانک نیچے کی طرف آنے لگی۔ اس واقعہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
تلنگانہ میں TETکیلئے درخواستیں قبول کرنے کا عمل شروع
حیدرآباد: تلنگانہ میں ٹیچرس ایلی جبلیٹی ٹیسٹ TET-2025 کے لیے درخواستوں کے ادخال کے عمل کا آغاز ہوچکا ہے۔ محکمہ تعلیمات نے اعلان کیا ہے کہ اہل اور دلچسپی رکھنے والے امیدوار 30 اپریل تک آن لائن درخواست داخل کرسکتے ہیں۔ قابلِ ذکر ہے کہ حال ہی میں محکمہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
داراسلام میں 19 اپریل کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی جلسہ – بیرسٹر اویسی کی عوام سے شرکت کی اپیل
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدر آباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ایک منصوبہ بند طریقہ سے نریندر مودی حکومت نے کالا قانون بنایا ہے جس کے ذریعہ سے وہ ہماری مساجد، درگاہیں قبرستان اور دیگر وقف جائیدادیں چھینٹے کا ناپاک منصوبہ رکھتے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
زمینوں کے رجسٹریشن کے لئے بھو بھارتی پورٹل کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں افتتاح
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حیدرآباد کے شلپا کلا ویدیکا میں اس پورٹل کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا، وزیر مال پی سرینواس ریڈی اور کئی دیگر وزرا بھی موجود تھے ریاستی حکومت کی جانب سے سرکاری اور خانگی اراضیات کے ریکارڈ کو محفوظ…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
کار میں دم گھٹنے سے دو معصوم لڑکیوں کی موت – تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع کے دامرگڈہ گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کار کے اندر دم گھٹنے سے دو معصوم لڑکیوں کی موت ہوگئی۔ تنیا شری اور ابھینیا شری نامی یہ دونوں لڑکیاں اپنے والدین کے ساتھ نانی کے گھر آئی ہوئی تھیں۔ کھیلتے کھیلتے وہ گھر…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
ہنومان جینتی جلوس کے موقع پر مرکز جامع مسجد نظام آباد کے مائیک پر اذان نہ دینے پولیس کی جانب سے پابندی۔ بیرسٹر اویسی کی ہدایت پر مجلس قائدین نظام آباد کی کمشنر پولیس سے نمایندگی، متعلقہ عہدیدار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
*ہنومان جینتی جلوس کے موقع پر مرکز جامع مسجد نظام آباد کے مائیک پر اذان نہ دینے پولیس کی جانب سے پابندی۔ بیرسٹر اویسی کی ہدایت پر مجلس قائدین نظام آباد کی کمشنر پولیس سے نمایندگی، متعلقہ عہدیدار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ نظام آباد 14/ اپریل(اردو لیکس) ہنومان…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
تلنگانہ میں آئین ہند نافذ ہے یا ریونت ریڈی کا کوئی اور دستور؟ رکن کونسل کویتا کا سوال
*امبیڈکر کے یوم پیدائش کے موقع پر دلتوں پر مظالم ناقابل برداشت* *کاماریڈی میں پولیس کے دلتوں کے ساتھ توہین آمیز اور ظالمانہ رویہ کی شدید مذمت* *ریاست میں آئین ہند نافذ ہے یا ریونت ریڈی کا کوئی اور دستور؟* *پولیس کو اتنی ہمت کس نے دی۔کس کی پشت پناہی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ۔ سن رائزس حیدرآباد کی ٹیم ہوٹل میں مقیم تھی
حیدرآباد ۔ شہر کے پاش علاقے بنجارہ ہلز روڈ نمبر 2 پر واقع پارک حیات ہوٹل میں پیر کی صبح اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس سے وہاں افرا تفری مچ گئی۔ آگ ہوٹل کی پہلی منزل پر واقع سے میں لگی جہاں سے دھواں تیزی سے پھیلتے…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
قومی سطح پر اردو اخبار اور ٹی وی کی شدید ضرورت ـ سوشیل میڈیا کو جوابدہ بنانا ضروری
حیدرآباد 13- اپریل ( پریس نوٹ) موجودہ حالات اور وقت کے تقاضوں کے مطابق "قومی سطح پر اردوکے اخبار اور نیوز چیانل کی بہت ضرورت ہے – کوششیں ہوں تو یہ کام ناممکن نہیں” اردو زبان پھلتی پھولتی جارہی ہے اس کے مایوس مستقبل کی باتیں غیر دانشمندانہ وغیر صحتمندانہ…
مزید پڑھیں »