تلنگانہ
- جولائی- 2026 -11 جولائی
حیدرآباد کے ایک پولیس اسٹیشن میں سانپ داخل
حیدرآباد: شہر کے مدھورا نگر پولیس اسٹیشن میں زہریلے سانپوں کی آمد سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اسٹیشن میں شکایت کنندگان کے ویٹنگ ھال میں تین ناگ سانپ داخل ہوگئے جس پر پولیس ملازمین فوراً متحرک ہوئے اور انہیں پکڑ کر پلاسٹک کی بالٹی میں رکھا گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کرناٹک میں اے آئی سی سی کے مبصر مقرر
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کرناٹک میں اے آئی سی سی کے مبصر مقرر حیدرآباد: کانگریس کے قومی صدر ملیکارجن کھرگے صدر نے "سنگٹھن سرجن ابھیان” کے تحت ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدور کے انتخاب کے لئے مختلف ریاستوں میں اے آئی سی سی مبصرین…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
تلنگانہ کے بعض اضلاع میں شدید سے شدید بارش کی بھی پیش قیاسی
حیدرآباد: جہاں ایک طرف ریاست میں شدید گرمی کی پیش قیاسی کی گئی ہے وہیں دوسری جانب محکمہ موسمیات نے یہ بھِ پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 5-6 دنوں تک ریاست بھر کے بعد مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارشگرج چمک اور بجلی گرنے کا امکان ہے۔ کہا…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
ایس ڈی پی آئی تلنگانہ کے ریاستی دفتر کا مانصاحب ٹینک، حیدرآباد میں افتتاح
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے تلنگانہ ریاستی دفتر کا افتتاح آج 9 جولائی 2026 کوماسب ٹینک، حیدرآباد میں پارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری جناب ریاض فرنگی پیٹ نے انجام دیا۔ اس موقع پر پارٹی کی قومی کمیٹی کے اراکین حافظ عطاء اللہ خان اور محترمہ شیبا منائی،…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
غفلت برتی تو تلنگانہ بھی بنگال بن جائے گا: محمد علی شبیر، مسلمانوں سے SIR عمل میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل
تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے اقلیتی امور اور سابق وزیر محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ اگر عوام غفلت کا مظاہرہ کریں گے تو تلنگانہ بھی مغربی بنگال جیسے حالات کا شکار ہو سکتا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) مہم…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
تلنگانہ میں گرما جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، حیدرآباد میں بھی گرمی میں اضافہ۔ محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ ریاست میں 15 جولائی تک مانسون میں وقفہ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ ریاست کے تمام اضلاع میں پہلے ہی معمول سے کم بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران بھی زیادہ بارش ہونے کے امکانات…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) کی رفتار سست، 15 دن میں صرف 18 فیصد فارموں کی ڈیجیٹلائزیشن مکمل
حیدراباد : تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) مہم توقعات کے مطابق آگے نہیں بڑھ رہی ہے۔ مہم شروع ہوئے 15 دن گزر چکے ہیں، لیکن اب تک صرف 18 فیصد انرولمنٹ فارموں کی ڈیجیٹلائزیشن مکمل ہو سکی ہے، جس پر حکام میں تشویش پائی جا رہی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
ایس آئی آر پر جماعت اسلامی ہند، یاقوت پورہ کے زیر اہتمام جامع رہنمائی پروگرام کا انعقاد
ایس آئی آر پر جماعت اسلامی ہند، یاقوت پورہ کے زیر اہتمام جامع رہنمائی پروگرام کا انعقاد *امیر مقامی جناب فاروق طاہر اور رکنِ اسمبلی جناب جعفر حسین معراج کا عوامی بیداری، درست رہنمائی اور قانونی تقاضوں کی تکمیل پر زور* جماعتِ اسلامی ہند، یاقوت پورہ کے زیرِ…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
جاری اسپیشل اِنٹینسیو ریویژن عمل میں عوامی بیداری اور وسیع تر شمولیت وقت کی اہم ترین ضرورت: اے پی سی آر تلنگانہ کی پریس کانفرنس
جاری اسپیشل اِنٹینسیو ریویژن عمل میں عوامی بیداری اور وسیع تر شمولیت وقت کی اہم ترین ضرورت: اے پی سی آر تلنگانہ کی پریس کانفرنس کرناٹک کی طرز پر تلنگانہ میں بھی ‘فوری رہائشی سرٹیفکیٹ’ جاری کیا جائے، وزیرِ اعلیٰ سے پرزور مطالبہ *ڈاکٹر شیخ محمد عثمان اور…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
‘نانا! آپ کے ہاتھ کی پوریاں ہی کھاؤں گا’ — چیف منسٹر ریونت ریڈی نے نواسے کی فرمائش پر خود سنبھال لیا باورچی خانہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اپنی مصروف سیاسی زندگی سے کچھ وقت نکال کر نواسے کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔ نواسے کی معصوم فرمائش، "نانا! آپ کے ہاتھ کی پوریاں ہی کھاؤں گا”، سن کر چیف منسٹر خود کچن میں اتر آئے اور اپنے ہاتھوں سے پوریاں…
مزید پڑھیں »