تلنگانہ
- جولائی- 2026 -9 جولائی
پوکسو کیس کے ملزم بَنڈی بھگیرتھ کو ضمانت مل گئی – تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
حیدرآباد: مرکزی وزیر بندی سنجے کمار کے بیٹے بھگیرتھ کو پوکسو کیس میں راحت مل گئی ہے۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے انہیں کچھ شرائط کے ساتھ ضمانت منظور کرتے ہوئے تفتیش میں مکمل تعاون کرنے کی ہدایت دی ہے۔ بھگیرتھ کے خلاف حیدرآباد کے پیٹ بشیرآباد پولیس اسٹیشن میں…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
خصوصی نظرثانی مہم: 2002 کی ووٹر لسٹ میں خاندان کے کسی بھی فرد کا نام نہ ہونے پر پریشان نہ ہوں – سی ای او دفتر کی وضاحت
حیدرآباد: تلنگانہ چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے دفتر کے ٹریننگ نوڈل آفیسر بی چننیا نے کہا ہے کہ خصوصی نظرثانی مہم کا مقصد ووٹر فہرست کو درست اور شفاف بنانا ہے تاکہ ہر اہل شہری کو ووٹ ڈالنے کا حق مل سکے۔ انہوں نے عوام سے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
کویت میں تلنگانہ نظام آباد ضلع کے انجینر کے قتل کا معمہ حل – نعش صحرا میں دفن، ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار ؛ ملزم کا تعلق بھی نظام آباد ضلع سے
کویت میں لاپتہ ہونے والے تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے ڈچ پلی منڈل کے کورٹ پلی ٹانڈہ کے رہنے والے 30 سالہ انجینر گگولوٹھ کیلاش کی موت کا معمہ آخرکار حل ہوگیا۔ کویت پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ کیلاش کی ندش سلمی صحرا میں خفیہ طور پر ریت…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹسوں کا اندرون ایک ہفتہ جواب دیا جائے : ٹی آرایس نام کے معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹسوں کا اندرون ایک ہفتہ جواب دیا جائے بعد ازاں شخصی حاضری کا موقع فراہم کیا جائے۔ ٹی آرایس نام کے معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت تلنگانہ رکشنا سینا پارٹی کے رجسٹریشن سے متعلق معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
ایس آئی آر میں ایک بھی اہل ووٹر کا نام حذف نہ ہونے پائے : محمد اظہرالدین
ایس آئی آر میں ایک بھی اہل ووٹر کا نام حذف نہ ہونے پائے ملت کی تمام تنظیموں اور اداروں کو متحرک ہونے کی ضرورت امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند ، تلنگانہ جناب محمد اظہرالدین کا صحافتی بیان ایس آئی آرکے ذریعہ اہل ووٹرس خاص کر مسلم ووٹر س…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
خود کفالت کی اسما بیگم روشن مثال: 4.5 لاکھ کی سرمایہ کاری سے کامیاب بیکری کا کاروبار، خاتون کی کامیابی پر ضلع کلکٹر کی ستائش
کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ): محنت، عزم اور سرکاری اسکیموں سے بھرپور استفادے نے تلنگانہ کے کاماریڈی کی خاتون اسماء بیگم کو ایک کامیاب صنعت کار بنا دیا۔ ضلع کلکٹر نے گاندھاری گاؤں میں چمن چاولی خواتین سنگھم کی رکن اسماء بیگم کے زیر انتظام بیکری یونٹ کا دورہ…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
سوریا پیٹ میں کانگریس کے دو گروپس میں تصادم – پتھراؤ اور پولیس لاٹھی چارج، کئی زخمی
تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں کانگریس پارٹی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ اروپلی منڈل مستقر میں رکن پارلیمنٹ چاملا کرن کمار ریڈی اور رکن اسمبلی مندولا سموئیل کے حامیوں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی ۔اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
آن لائن فارم داخل کرنے والوں سے ایس آئی آر کا کاغذی فارم نہ مانگا جائے: چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ کی بی ایل اوز کو ہدایت
تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر سی سدرشن ریڈی نے تمام ضلع الیکشن افیسرس کو ہدایت دی ہے کہ SIR-2026 کے تحت جن ووٹروں نے اپنا اینیومریشن فارم آن لائن داخل کر دیا ہے، ان سے دوبارہ کاغذی فارم جمع کرانے کا مطالبہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
سامبر میں چھپکلی ۔ عادل آباد کی ہوٹل میں حیران کن واقعہ
عادل آباد: کھانے کے لیے ہوٹل جانے والے ایک شخص کو اس وقت شدید حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب اسے سامبر میں چھپکلی نظر آئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں منگل کے دن پیش آیا۔ مقامی راجیشور ٹفن کرنے کے لیے مہیشوری تھیٹر کے قریب…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
تارک راما راو کے فرزند کو آئی چوٹ ہاسپٹل میں زیر علاج
حیدرآباد۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر کے فرزند ہمانشو راؤ گزشتہ شام معمولی زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز کھیلتے ہوئے ان کی ناک پر چوٹ لگ گئی۔ اس وقت ان کا حیدرآباد کے اے آئی جی اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔ سابق وزراء…
مزید پڑھیں »