تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -28 اکتوبر
تلنگانہ میں برقی چارجس میں نہیں ہوگا اضافہ – الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن نے چارجس میں اضافہ کی تجویز کو کردیا مسترد
حیدرآباد: تلنگانہ میں برقی کے چارجس میں اضافے کے امکانات کو الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن نے مسترد کر دیا ہے۔ برقی سربراہ کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے پیش کردہ چارجس میں اضافے کی تجویز کو الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن نے مسترد کر دیا ہے۔ کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کسی…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
تلنگانہ میں فرقہ پرستوں کی سرگرمیوں میں اضافہ : یونائیٹڈ مسلم فورم
تلنگانہ میں فرقہ پرستوں کی سرگرمیوں میں اضافہ حکومت سردمہری کے بجائے سخت کاروائی کرے۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان حیدرآباد 28 اکتوبر (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے ریاست تلنگانہ میں لا اینڈ آرڈر کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور فرقہ پرست عناصر کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
حیدرآباد میں موموز کھانے کے بعد ریشما بیگم کی موت – واقعہ پر جی ایچ ایم سی نے ہوٹل مہر بند کردیا
حیدرآباد میں موموز کھانے کی وجہ سے ایک خاتون کی موت ہوگئی . خاتون کی شناخت 31 سالہ ریشما بیگم کی حیثیت سے ہوئی ہے جو شہر کے نندی نگر سنگاڑی کنٹہ کے رہنے والی کی حیثیت سے ہوئی ہے ۔ اس واقعے کے بعد، جی ایچ ایم سی نے…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
تلنگانہ میں اچانک بڑے پیمانے پر ڈپٹی کلکٹرس اور اسپیشل گریڈ ڈپٹی کلکٹرس کے تبادلے
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں اچانک بڑے پیمانے پر ڈپٹی کلکٹرس اور اسپیشل گریڈ ڈپٹی کلکٹرس کے تبادلہ کردئیے گئے۔ ریاستی حکومت نے 47 ڈپٹی کلکٹرس اور 23 اسپیشل ڈپٹی کلکٹرس کے احکامات جاری کئے۔ ریاست بھر میں 15 اضلاع کے ایڈیشنل کلکٹرس اور 4 اضلاع کے ڈی آر اوز…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
مومو کھانے کے بعد حیدرآباد میں ایک خاتون کی موت 50 متاثر
حیدرآباد:ایک خاتون کی مومو کھانے کے بعد موت ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ تقریباً 50 افراد بیمار ہو گئے۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس سے متاثرین نے شکایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نندی نگر، سنگاڑی کنٹہ بستی اور گوری…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
کورٹلہ مجلس کے ٹاؤن صدر کی حیثیت سے نمائندہ کونسلر محمد رفیع منتخب
ابتدائی مجالس کو ر ٹلہ کے انتخابات میں نمائندہ کونسلر محمد رفیع کورٹلہ ٹاؤن مجلس کے صدر منتخب ہوگئے حیدر آباد ۔ 28 اکتوبر (اعتماد نیوز ) صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدر آباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر کور ٹلہ میں ابتدائی…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
جنواڑہ فارم ہاوز میں پارٹی۔ کے ٹی آر کے نسبتی برادر کو پولیس کی نوٹس
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راو کے نسبتی برادر راج پاکالہ کو پولیس کی جانب سے نوٹس جاری کئےجانے کی اطلاعات ہیں۔ شہر کے مضافاتی علاقہ جنواڑہ میں ایک فارم ہاؤس میں منعقد پارٹی کے سلسلے میں نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ 28 اکتوبر…
مزید پڑھیں » - 28 اکتوبر
حیدرآباد میں 144 سکشن نافذ
حیدرآباد ۔ شہر حیدرآباد میں سکشن 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ کمشنر پولیس سی وی آنند کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق 27 اکتوبر کی شام 6 بجے سے 28 نومبر کی شام 6 بجے تک شہر میں پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
حیدرآباد کے مضافات میں واقع فارم ہاؤز میں پارٹی، پولیس کا دھاوا۔ ڈی سی پی کا بیان
حیدرآباد۔ راجندر نگر کے ڈی سی پی نے حیدرآباد کے مضافات میں واقع جنواڑہ فارم ہاؤس کی تنقیح کے حوالے سے ایک تفصیلی پریس نوٹ جاری کیا ہے۔ اس نوٹ میں بتایا گیا ہے کہ راج پاکالا کے فارم ہاؤس پر جب دھاوا کیا گیا تو وہاں 21 مرد اور…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
اردو میڈیم کی مخلوعہ جائیدادوں کے لئے دوسری فہرست جاری کرنے ڈی ایس سی امیدواروں کا مطالبہ
تلنگانہ حکومت کی جانب سے ڈی ایس سی 2024 کے تحت 11 ہزار سے زائد اساتذہ کا تقرر کیا گیا ہے، جس سے نئے منتخب شدہ اساتذہ میں خوشی کی لہر دیکھی جا رہی ہے، لیکن اردو میڈیم کے امیدواروں میں مایوسی کا ماحول ہے۔ اردو میڈیم کے امیدوار نہ…
مزید پڑھیں »