تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -28 ستمبر
خواتین کے نام پر ڈیجیٹل ہیلت کارڈ جاری کرنے تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے خواتین کے نام پر فیملی ڈیجیٹل کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ہفتہ کو سکریٹریٹ میں ریاستی وزراء اور اعلی عہدیداروں کے ساتھ فیملی ڈیجیٹل کارڈ کی اجرائی سے متعلق اجلاس منعقد کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
محترمہ شائستہ رفعت،سکریڑی شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہندکا ملی تنظیموں کے خواتین ذمہ داران کے ساتھ اظہارِ خیال
شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منائی جانے والی ایک ماہ طویل ملک گیر مہم بعنوان اخلاقی محاسن – آزادی کے ضامن کے ضمن میں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہندتلنگانہ نے ملی تنظیموں کے خواتین ذمہ داران کے لیے ایک پروگرام کا بروز ہفتہ28،ستمبر مدینہ ایجوکیشن سینٹر نامپلی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
فزیکل ڈائریکٹر گورنمنٹ گیری راج ڈگری کالج نظام آباد بی بالا منی کو عثمانیہ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری
نظام آباد 28/ستمبر (اردو لیکس) گورنمنٹ گیری راج ڈگری کالج نظام آباد(خود مختار )کی فزیکل ڈائریکٹر بی بالا منی کو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطاء کی گئی بالا منی نے عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد میں پروفیسر بی۔ سنیل کمار ڈپارٹمنٹ آف فزیکل ایجوکیشن کی نگرانی میں…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیڈرا کے خوف سے خاتون کی خودکشی۔ کمشنر رنگناتھ کا رد عمل
حیدرآباد۔ شہر کے کرکٹ پلی علاقہ میں کل رات ایک خاتون نے خودکشی کر لی۔ الزام لگایا جا رہا تھا کہ حیڈرا کی جانب سے امکانی کاروائی کے خوف سے اس نے پھانسی لے لی ہے تاہم پولیس اور حیڈرا نے اس کی تردید کی۔ تفصیلات کے مطابق یاداوا نگر…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں مکانات کو منہدم کرنے کی نوٹس ملنے کے بعد سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل پڑے _ حکومت کے خلاف کیا شدید احتجاج
حیدرآباد _ 27 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت کی جانب سے موسی ندی کی صفائی کے لئے اس کے اطراف کے علاقوں میں واقع ہزاروں پکے مکانات کو منہدم کرنے سے متعلق ’حیدرا‘ کی جانب سے دی جانے والی نوٹسوں کے خلاف آج جمعہ کو شہر کے مختلف علاقوں بشمول…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد میں موٹر سائیکل پر قابل اعتراض حرکات۔ نوجوان لڑکے اور لڑکی کو پکڑ لیا گیا
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پہاڑی شریف علاقہ میں موٹر سائیکل پر رومانس کرتے ہوئے جانے والے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی شناخت ہو گئی ہے۔ بالا پور پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ان دونوں کی شناخت کر لی اور کل انھیں پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
تلنگانہ کے وزیر مال پی سرینواس ریڈی کے مکانات پر ای ڈی کے دھاوے
حیدرآباد _ 27 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر مال و اطلاعات و ٹعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں نے دھاوے منظم کئے میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے آنے والے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے کئی ٹیموں نے سرینواس ریڈی کی حیدرآباد میں واقع…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
کریم نگر کے مسلم وفد کی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر سے نمائندگی _ مختلف مسائل پر یادداشت حوالے
کریم نگر سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے مختلف سیاسی مذہبی ملی قائدین کے ایک وفد نے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر سے ملاقات کرتے ہوئے مقامی مسائل کی یکسوئی پر توجہ دہانی کرائی۔ ان مسائل میں پیشرو بی آر ایس حکومت میں کئے گئے وعدے بھی شامل ہیں جس کو…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
تلنگانہ وقف پروٹیکشن سیل اور مدینہ ایجوکیشن اینڈ ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحفظ اوقاف پر سیمینار مولانا فیصل رحمانی، مولانا حامد محمد خان اور ڈاکٹر اسلام الدین مجاہد کا خطاب
این ڈی اے حکومت کی جانب سے اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کا دعوی کرتے ہوئے جو بل پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا ہے یہ دراصل حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی اوقافی جائیدادوں پر قبضہ کرنے کی دانستہ سازش ہے۔ہندوستان کے سارے مسلمان حکومت کی اس بد نیتی کو جانتے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ضلع نرمل میں نو تقرر شدہ منڈل ایجوکیشنل آفسرس کو میوا و ٹی ایس پی ٹی اے کی جانب سے تہنیت پیش
ضلع نرمل میں مائناریٹی ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن (میوا) اور ٹی ایس پی ٹی اے کی جانب سے ضلع صدر شیخ شبیر علی کی صدارت میں نو تقرر شدہ چار منڈل ایجوکیشنل آفسروں کو ڈی آر سی دفتر ، نرمل میں تہنیت پیش کی گئی۔ اس دوران ناگیشور راؤ (…
مزید پڑھیں »