تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -7 ستمبر
تلنگانہ کے جینور میں نافذ دفعہ 144 میں دی گئی نرمی _ ضلع کے چند علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بحال : ضلع کلکٹر آصف آباد
عادل آباد _ 7 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جینور میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد جینور میں نافذ کردہ دفعہ 144 میں کچھ نرمی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ مقامی افراد کو ضروری اشیاء کی خریدی کا موقع فراہم کیا جا سکے۔ آصف آباد ضلع کلکٹر…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
محترمہ شیما نظیرؔ ، سکریٹری شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند حیدرآباد کا انتقال
محترمہ شیما نظیرؔ صاحبہ ، سکریٹری برائے توسیع و استحکام،شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند گریٹرحیدرآبادزوجہ جناب ظفرفاروقیؔ صاحب (صدر ادارہ ادب اسلامی ہند،شہر حیدرآباد) و دختر جناب سید شمشیر علی مسرت صاحب مرحوم سابق پرنسپل حسینی علم گرلز کالج حیدرآباد،ساکن امان نگر،تالاب کٹہ کا بعمر 53 سال مختصر علالت…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
کھمم میں 9 افراد کی جان بچانے والے سبحان خان کو مجلس کی جانب سے تہنیت
کھمم کے پریکاش نگر برج کے پاس سیلاب کے پانی میں پھنس جانے ہوئے 9 افراد کی جان بچانے والے سبحان خان کو مجلس کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے شال پوشی کرتے ہوئے 51 ہزار روپے نقد انعام دیا گزشتہ ہفتہ کھمم شہر میں…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
پولیس کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک شخص کی خودکشی۔ انتہائی اقدام سے قبل بنایا ویڈیو
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ یاقوت پورہ ایس آر ٹی کالونی سے تعلق رکھنے والے یونس نے آج یہ انتہائی اقدام کیا، انھوں نے جان دینے سے قبل ایک ویڈیو بنایا جس میں انھوں نے کہا کہ پولیس کی مبینہ ہراسانی سے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ کے کچھ اضلاع میں 4 دنوں تک شدید بارش
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ اگلے 4 دنوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو آصف آباد، منچریال، جئے شنکر بھوپال پلی ملگ، بھدرادری کوتہ گوڑم اضلاع میں کہیں کہیں…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ میں 5 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے _ سی وی آنند حیدرآباد کمشنر پولیس مقرر
تلنگانہ میں 5 آئی پی ایس عہدیداروں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ سی وی آنند، جو اے سی بی کے ڈی جی کے طور پر خدمات انجام رہے ہیں،کو حیدرآباد پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ حیدرآباد کے موجودہ کمشنر پولیس سرینواس ریڈی کا تبادلہ کرتے ہوئے انھیں ڈی جی…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے تلنگانہ وقف بورڈ کی تحریری نمائندگی
تلنگانہ وقف بورڈ کے وفد نے دہلی میں مرکزی حکومت کے وقف ترمیمی بل پر تشکیل کردہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے نمائندگی کی۔چیرمین وقف بورڈ جناب سید عظمت اللہ حسینی کی قیادت میں اس وفد نے جمعہ کو دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ھاوس میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
جینور واقعہ خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ جمعیۃ علماء شاخ خانہ پور کی تحصیلدار سے نمائندگی
خانہ پور/ مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدرجمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کی ہدایت پر جمعیۃ علماء شاخ خانہ پور کے ذمہ داران کا ایک وفد مولانا محمد شاہد علی مظاہری صدر جمعیت علماء شاخ خانہ پور کی نگرانی میں آج بتاریخ 6/ سپٹمبر 2024ء بروز جمعہ مستقر خانہ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
مجلسی ارکان اسمبلی کی ڈی جی پی تلنگانہ سے نمائندگی _ جینور میں مسلمانوں کے املاک کو جلا دینے میں ملوث اشرار کی فوری گرفتاری کا کیا مطالبہ
مجلسی ارکان اسمبلی کے ایک وفد نے تلنگانہ کے ڈی جی پی جیتندرا سے ملاقات کرتے ہوئے آصف آباد ضلع کے جینور میں قبائلی افراد کی جانب سے مساجد پر حملے ، قرآن پاک کی بے حرمتی اور مسلمانوں کی املاک کو جلا دینے کے واقعہ پر نمائندگی کی۔ مجلس…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
رشوت طلب کرنے والے برقی ملازمین کے خلاف ان نمبرات پر شکایت کریں۔ مشرف فاروقی
حیدرآباد ۔ سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی کے عملہ یا عہدہ داروں کی جانب سے رشوت طلب کرنے پر شکایت کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔ ادارہ کے سی ایم ڈی مشرف فاروقی نے یہ بات بتائی انہوں نے کہا کہ دفتر سی ایم ڈی میں بدعنوانیوں سے متعلق شکایتوں…
مزید پڑھیں »