تلنگانہ
- ستمبر- 2024 -6 ستمبر
مہیش کمار گوڈ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
حیدرآباد _ 6 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے پارٹی کے سینئر لیڈر مہیش کمار گوڈ کا تقرر عمل میں آیا ہے کانگریس کے قومی صدر ملیکارجن کھرگے کی منظوری کےبعد پارٹی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے مہیش کمار گوڈ کے نام…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
ناگ سانپ کا سر منہ میں لے کر ویڈیو بنانا مہنگا پڑا۔ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں نوجوان کی جان چلی گئی
کاماریڈی: نوجوانوں میں سیلفی ویڈیوز اور ریلس بنانے کا جنون دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے اور اس جنون میں ان کی جان پر بن آرہی ہے۔ تازہ طورپر جمعرات کو ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی ضلع کے بانسواڑہ منڈل کے دیسائی پیٹ گاؤں میں بھی ایسا ہی واقعہ…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
تلنگانہ وقف بورڈ کے وفد کی کل جمعہ کو دہلی میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے نمائندگی
تلنگانہ وقف بورڈ کا ایک وفد مرکزی حکومت کے وقف ترمیمی بل پر تشکیل کردہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے نمائندگی کرنے دہلی روانہ ہوا ہے چیرمین وقف بورڈ جناب سید عظمت اللہ حسینی کی قیادت میں یہ وفد 6 ستمبر جمعہ کو دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ھاوس میں مشترکہ پارلیمانی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
اس طرح کے ویڈیو کالس سے خواتین رہیں ہوشیار ورنہ نیوڈ کالنگ کے نام پر کیا جاسکتا ہے بلیک میل: تلنگانہ پولیس
حیدرآباد: شاطر لڑکیوں کی جانب سے برہنہ ویڈیو کالنگ یعنی نیوڈ کالنگ کے نام پر نوجوانوں کی ویڈیو گرافی کرکے انھیں ٹھگ لینے کے واقعات تو آپ نے سنے ہی ہوں گے لیکن اب ایک نیا طریقہ کار اختیار کیا جارہا ہے جس سے خاص طورپر خواتین کو چوکس رہنے…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
بریکنگ نیوز ۔ تلنگانہ میں بھاری انکاؤنٹر 6 ماوسٹ ہلاک 2 ملازمین پولیس زخمی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم میں آج ہوئے انکاونٹر میں 6 ماونواز مارے گئے۔ کرکا گوڑم منڈل کے رگھو ناتھ پالم میں پولیس اور ماوسٹوں کے درمیان فائرنگ اور جوابی فائرنگ کا تبادلہ عمل میں آیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق انکاونٹر میں 6 ماوسٹ ہلاک…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
جینور میں انٹرنیٹ خدمات بند۔ 144 سکشن نافذ۔ پولیس کی بھاری جمیعت متعین
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ متحدہ ضلع آصف آباد کے جینور میں جہاں فرقہ ورانہ تشدد کا واقعہ پیش آیا اس وقت حالات قابو میں بتائے جاتے ہیں۔ ڈائرکٹر جنرل پولیس تلنگانہ جتندر نے بتایا کہ یہاں احتیاطی اقدامات کے طورپر 144 سکشن نافذ کردیا گیا ہے، عوام سے خواہش کی…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں اگلے 5 دنوں تک زبردست بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے ریاست کے کئی اضلاع میں اگلے پانچ دنوں موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباو کا ایک اور علاقہ بن گیا ہے جس کے زیر اثر ریاست کے کئی اضلاع میں پانچ دنوں تک…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا _ 16 ستمبر کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماه ربیع الاول شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدر آباد زیر نگرانی مولانا سید حسن ابراهیم حسینی قادری نه سجاد پاشاه محمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا رویت ہلال کمیٹی نے ماہ ربیع الاول…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد میں کل آدھی رات کو گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اسی دوران کل آدھی رات کو حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ کاپرامیں سب سے زیادہ بارش 72.8 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ چرلہ پلی اورکشائی گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حضرت مولانا محمد ضیاء عرفان حُسامی صاحب کا انتقال
حضرت مولانا محمد ضیاء عرفان حُسامی صاحب خلیفہ حضرت مولانامحمد حمید الدین حسامی عاقل صاحب رح ساکن ریڈہلز روبرو شاہ فنکشن ہال A3k اپارٹمنٹ ( چوتھی منزل ) حیدرآباد کا بہ عمر 70 سال 4 ـ ستمبر چہارشنبہ 2024 کو انتقال ہوگیانماز جنازہ آج ہی بعد نماز عصر مسجد باغ…
مزید پڑھیں »