تلنگانہ
- جولائی- 2024 -11 جولائی
تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں تک بارش _ جمعہ اور ہفتہ کو ان اضلاع میں ہوگی بھاری بارش
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس)۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں تک اوسط سے بھاری بارش کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں متعلقہ اضلاع کو یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جمعرات سے جمعہ کی صبح تک نظام آباد، جگتیال، کریم نگر،…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
تلنگانہ ڈی ایس سی امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع
حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس ) تلنگانہ ڈی ایس سی 2024 کے ہال ٹکٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ جبکہ امتحانات اس ماہ کی 18 تاریخ سے 5 اگست تک آن لائن ہوں گے، ویب سائٹ پر ہال ٹکٹس دستیاب کرائے گئے ہیں۔ ریاست بھر میں اساتذہ کی کل 11,062…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
تلنگانہ بھر میں رجسٹریشن کا عمل عارضی طور پر رک گیا
حیدرآباد۔ اسٹامپ اینڈ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے حکام کے مطابق تلنگانہ بھر میں رجسٹریشن کے عمل میں عبوری طور پر خلل پڑا ہے۔ تکنیکی مسائل کی وجہ سے جمعرات کی دوپہر سے رجسٹریشن کا عمل عارضی طور پر رک گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ رجسٹریشن کے لیے آدھار لنک نہ…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
تلنگانہ کے باڈی بلڈر محمد سہیل کا دورران علاج انتقال _ سدی پیٹ کے قریب گزشتہ ماہ پیش آیا تھا حادثہ
سدی پیٹ _ 10 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ ٹاون سے تعلق رکھنے والے نوجوان باڈی بلڈر محمد سہیل کا دورران علاج حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ان کی عمر 23 سال تھی ۔وہ 12 دن قبل ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئے تھے چہارشنبہ…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
جیتندر تلنگانہ ریاست کے نئے ڈی جی پی مقرر
حیدرآ،اد _ 10 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سینر آئی پی ایس عہدیدار جیتندر کو ریاست کا کا نیا ڈی جی پی مقرر کیا ہے۔ موجودہ ڈی جی پی روی گپتا کو محکمہ داخلہ کے اسپیشل پرنسپل سکریٹری کے طور پر تبادلہ کیا گیا ہے۔ جتیندر 1992 بیچ…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
محترمہ شمس النساء بلقیس لطیفی صاحبہ، رکن جماعت اسلامی ہند ٹولی چوکی حیدرآباد کا انتقال
محترمہ شمس النساء بلقیس لطیفی صاحبہ، رکن جماعت اسلامی ہند ٹولی چوکی حیدرآباد کا انتقال ہوگیا۔مرحومہ جناب عبد القدوس لطیفی صاحب رح کی بیٹی اور مولانا عبد الرزاق لطیفی رح اور جناب عبد الخالق لطیفی صاحب رح کی بھتیجی تھیں ۔ تینوں اپنے اپنے دور کے امرائے حلقہ آندھراپردیش رہے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
کرکٹر محمد سراج کو سرکاری ملازمت اور مکان کے لئے زمین فراہم کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
حیدرآباد _ 9 جولائی ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے فاسٹ بولر محمد سراج کو سرکاری ملازمت اور مکان کے لئے زمین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو محمد سراج نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے جوبلی ہلز میں واقع ان کی قیام گاہ میں ملاقات کی…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
حیدرآباد زو پارک میں ببر کا انیمل کیپر پر حملہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے نہرو زولوجیکل پارک میں ببر شیر کے حملے میں انیمل کیپر زخمی ہو گیا۔ اس واقعہ کا تاخیر سے علم ہوا۔ ذرائع کے مطابق 40 سالہ حسین زوپارک کے شیروں کے انکلوژر میں گزشتہ کچھ عرصہ سے انیمل کیپر کے طور پر کام کیا کرتے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
لڑکیوں کے ساتھ فحش کلامی کرنے والے ٹیچر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ _ پولیس اسٹیشن میں شکایت
نواب ابرار کی رپورٹ حیدرآباد کے علاقے عنبر پیٹ میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول کے چھٹی جماعت کی طالبات کے ساتھ فحش کلامی کرنے والے ٹیچر کے خلاف طالبات کے سر پرست اور والدین پولیس سے رجوع ہوئے ہیں اور مطالبہ کیا کہ وینٹکیش نامی ٹیچر کے خلاف سخت کاروائی…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے کرکٹر محمد سراج کی ملاقات
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ٹیم انڈیا کے کرکٹر محمد سراج نے ملاقات کی۔ کرکٹر سراج نے آج چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ چیف منسٹر نے سراج کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔ ریونت ریڈی نے کرکٹر کو شال…
مزید پڑھیں »