تلنگانہ
- جون- 2024 -24 جون
تلنگانہ میں 44 آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے۔ احمد ندیم،مرتضی رضوی،سرفراز احمد، یاسمین باشا بھی شامل
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں بڑے پیمانے پر آئی ایس عہدیداروں کے تبادلے کر دیے گئے۔ ریاست کے 44 آئی ایس عہدیداروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے۔جنگلات اور ماحولیات کے پرنسپال سیکریٹری احمد ندیم اور انکم ٹیکس کے پرنسپال سکریٹری کے طور پر مرتضی علی رضوی کو مقرر کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 24 جون
میدک فرقہ وارانہ تشدد کے ملزمین جیل سے رہا _ چرلہ پلی جیل کے باہر ملزمین کا ہوا استقبال
میدک _ 24 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے میدک ٹاؤن کے فرقہ وارانہ تشدد کے الزام میں گرفتار صدر ضلع بی جے پی میدک جی سرینواس کے بشمول 16 ملزمین جیل سے باہر آگئے ۔ ان تمام کو حیدرآباد کے چرلی پلی جیل میں رکھا گیا تھا گزشتہ رات یہ…
مزید پڑھیں » - 24 جون
تلنگانہ کے بھینسہ میں مسجد پنجہ شاہ کے گنبد اور میناروں پر زعفرانی جھنڈے ایڈیٹ کرکے انسٹاگرام پر وائرل ، خاطی کے خلاف دو علحدہ شکایات درج
بھینسہ کے پرامن ماحول کو بگاڑنے شرپسندوں کی کوشش جاری مسجد پنجہ شاہ کے گنبد اور میناروں پر زعفرانی جھنڈے ایڈیٹ کرکے انسٹاگرام پر وائرل ، خاطی کے خلاف دو علحدہ شکایات درج بھینسہ 23/جون (اردولیکس) سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک آئی ڈی جو بھینسہ والا (_Bhainsa_wala)…
مزید پڑھیں » - 24 جون
بی آر ایس پارٹی کو ایک اور دھکہ _ جگتیال کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار بھی کانگریس میں شامل
جگتیال _ 24 ،جون ( اردولیکس) بی آر ایس پارٹی کے ایک رکن اسمبلی کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں جگتیال اسمبلی سے بی آر ایس پارٹی کی نمائندگی کرنے والے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار نے آج جوبلی ہلز میں واقع چیف منسٹر ریونت ریڈی کی قیامگاہ پہنچ کر ان…
مزید پڑھیں » - 24 جون
سید عظمت اللہ حسینی چیرمین تلنگانہ وقف بورڈ کی مختلف پروگراموں میں شرکت
سید عظمت اللہ حسینی، چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ اور خسرو پاشا، چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے عرس حضرت سید جلال الدین ملتانی، شامیر پیٹ، ملکاجگیری میڑچل ضلع میں شرکت کی۔ بعد ازاں سید عظمت اللہ حسینی، چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ نے عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے پیر کو جاری ہوں گے نتائج
حیدرآباد _ 23 جون ( اردولیکس) تلنگانہ میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج پیر 24 جون کو جاری ہونے والے ہیں ذرائع نے بتایا کہ بورڈ نے تلنگانہ انٹر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری نتائج جاری کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ بورڈ نے جوابی پرچوں کی جانچ مکمل…
مزید پڑھیں » - 23 جون
کریم نگر پولیس کمشنریٹ کے 6 ملازمین کو سیوا پدکم ایوارڈز _ مرزا محمد بیگ اے ایس آئی بھی شامل
کریم نگر _ 23 جون ( اردولیکس) کریم نگر پولیس کمشنریٹ میں کام کرنے والے 6 پولیس ملازمین کو ان کی بہترین کارکردگی اور خدمات پر انھیں سروس میڈلز کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے 2 جون کو ریاست کی یوم تاسیس کے موقع پر اعلان کئے…
مزید پڑھیں » - 23 جون
گلے میں چکن کا ٹکڑا پھنس جانے سے ایک شخص کی موت _ حیدرآباد کے کوٹھی میں واقعہ
حیدرآباد _ 23 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں چکن کا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ شادنگر کے انارم گاوں سے تعلق رکھنے والا 39 سالہ سریکانت حیدرآباد میں رہنے والی اپنی بہن سے ملاقات کے لئے حیدرآباد کے علاقہ کوٹھی…
مزید پڑھیں » - 23 جون
محمد علیم الدین اے ایس آئی کورٹلہ اور محمد نصیر خان ہیڈ کانسٹیبل جگتیال ٹاؤن ، پولیس کے باوقار ایوارڈ "اوتم سیوا پدکم” کے لئے منتخب
محمد علیم الدین اے ایس آئی کورٹلہ اور محمد نصیر خان ہیڈ کانسٹیبل جگتیال ٹاؤن کو نمایاں خدمات پر پولیس کے باوقار ایوارڈ "اوتم سیوا پدکم” کیلئے منتخب کورٹلہ (محمد چاند پاشاہ) تلنگانہ حکومت کی جانب سے محکمہ پولیس میں نمایاں خدمات کی انجام دہی پر محکمہ پولیس میں دیئے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
میدک فرقہ وارانہ واقعہ کے خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
شہری حقوق کے تحفظ کی تنظیم اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس تلنگانہ چیاپٹر(APCR) کی فیاکٹ فائنڈنگ ٹیم نے تلنگانہ کے میدک کے متاثرہ مقامات کا دورہ کرتے ہوئے حالات سے آگاہی حاصل کی۔وفد نے وہاں متاثرین سے ملاقات کی اور واقعات کی جانکاری لی۔ اے پی سی…
مزید پڑھیں »