تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -9 ستمبر
جامعہ نظامیہ میں بغیر اجازت داخلہ خفیہ ویڈیو گرافی اور ہنگامہ آرائی،میم ٹی وی رپورٹر کے خلاف کیس درج
حیدرآباد: جامعہ نظامیہ کے سکریٹری احمد محی الدین خان کی شکایت پر میم ٹی وی کے ایک رپورٹر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مبینہ طور پر ادارے کے احاطے میں بغیر پیشگی اجازت داخل ہونے خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے اور عملے کو ہراساں کرنے کے الزامات میں مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
اسمبلی میں بی آر ایس کا ہنگامہ، 18 ارکان معطل؛ خواتین ارکان سے مبینہ بدسلوکی پر بحث کا مطالبہ
تلنگانہ اسمبلی میں ہنگامہ، بی آر ایس کے 18 ارکان سیشن بھر کے لیے معطل حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کے تیسرے روز کارروائی شروع ہوتے ہی بی آر ایس ارکان نے ’’وی وانٹ جسٹس‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے زبردست احتجاج کیا اور ایوان کی کارروائی میں خلل ڈالا۔ احتجاج کے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
صدر امارات ملت اسلامیہ جگتیال کے انتخابات میں سرکل انسپکٹر کروناکر کی مبینہ مداخلت – الیکشن کمیشن پر دباو ڈالتے ہوئے انتخاب منسوخ کروانے ایم اے باری کا الزام
جگتیال: صدر اماراتِ ملتِ اسلامیہ جگتیال تلنگانہ ایم اے باری نے ملتِ اسلامیہ جگتیال کے صدر کے انتخابات میں ٹاؤن سرکل انسپکٹر پی۔ کروناکر پر مبینہ مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے رول کی مکمل تحقیقات اور مناسب کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایم اے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
خاتون ایم ایل ایز کے ساتھ پولیس کی مبینہ بدسلوکی افسوسناک، ذمہ دار پولیس عہدیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: اکبر الدین اویسی
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے بی آر ایس کی خاتون ایم ایل ایز کے ساتھ پولیس کی مبینہ بدسلوکی کی شدید مذمت کی ہے۔ ایوان اسمبلی میں اس مسلہ پر بات کرتے ہوئے اکبر الدین اویسی نے کہا…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
ایس آئی اور کانسٹیبل ملازمتوں کے لئے عمر کی حد میں اضافہ کیا جائے: کلواکنٹلہ کویتا
ایس آئی اور کانسٹیبل ملازمتوں کے لئے عمر کی حد میں اضافہ کیا جائے: کلواکنٹلہ کویتا 7 ہزار نہیں، 20 ہزار کانسٹیبل کی جائیدادوں پر تقررات کئے جائیں تلنگانہ رکشنا سینا کی چیف کلواکنٹلہ کویتا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایس آئی اور کانسٹیبل ملازمتوں کے لئے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ میں پولیس تقررات کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی
تلنگانہ میں پولیس تقررات کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کے مطابق امیدوار اب 16 ستمبر شام 5 بجے تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ پہلے آخری تاریخ 9 ستمبر مقرر تھی۔ تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے 29 جولائی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ محکمہ پولیس میں ملازمتوں میں بھرتی کے خواہشمند امیدوارواں کیلئے اہم اطلاع
حیدرآباد: حکومت نے پولیس ملازمتوں کے لیے درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ امیدوار اب 16 ستمبر کی شام 5 بجے تک درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈنے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد میں پیاز کی قیمت میں زبردست اضافہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں پیاز کی قیمت میں اچانک زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور فی کلو پیاز 60 سے 70 روپے میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ جولائی تک پیاز کی قیمت تقریباً 20 روپے فی کلو تھی۔ قیمتوں میں اس غیر معمولی اضافے نے گھریلو بجٹ پر اضافی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ احاطہ اسمبلی میں ایک آفیسر کی اچانک موت، ریاستی وزیر نے جان بچانے کی کوشش
حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ توانائی کے پرنسپل سکریٹری نوین متل کے پرسنل سکریٹری راجو کی منگل، 8 ستمبر کو تلنگانہ اسمبلی کے احاطے میں اچانک گرنے کے بعد موت ہوگئی۔ واقعے کے وقت ریاستی وزیر سری ہری بھی موقع پر موجود تھے۔ انہوں نے فوری طور پر راجو کو…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
کے سی آر کے فارم ہاؤس پر کانگریس کارکنوں کا دھاوا – بیریکیڈز عبور کرنے کی کوشش؛ ایرّاولی میں شدید کشیدگی ؛ کے ٹی آر اور ہریش راو گرفتار
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے ایرّاولی میں سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کے فارم ہاؤس کے قریب کانگریس کے احتجاج کے اعلان کے بعد شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ کانگریس کارکن بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور ڈھول بجاتے ہوئے احتجاج کرنے کی کوشش کی . کانگریس کے ضلع…
مزید پڑھیں »