تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -12 ستمبر
تلگو فلم اداکارہ سمنتا کو ایس آئی آر کی نوٹس
حیدرآباد: گریٹر حیدرآبادکے سیری لنگم پلی سرکل کے حکام نے بتایا کہ ایس آئی آر کے عمل کے تحت تلگو فلم اداکارہ سمنتا کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ نانک رام گوڑہ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر یہ نوٹس ان کی والدہ کے حوالے کیا…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
تلنگانہ کے 18 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، حیدرآباد میں بھی موسلادھار بارش کی پیش قیاسی
تلنگانہ کے 18 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، حیدرآباد میں بھی موسلادھار بارش کی پیش قیاسی حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی مقامات پر موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے 18 اضلاع کے لیے یلو الرٹ جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تلنگانہ میں مصنوعی پنیر کی تیاری اور فروخت پر ایک سال کی پابندی
تلنگانہ میں مصنوعی پنیر کی تیاری اور فروخت پر ایک سال کی پابندی حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے عوام کی صحت کے پیش نظر ریاست میں مصنوعی، نان ڈیری اور ملاوٹ شدہ پنیر پر ایک سال کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ ٹی جی سیف کے مطابق 10 ستمبر…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تلنگانہ میں ٹی جی سیف کے ہوٹلوں پر دھاوے۔کھانے میں کیڑے اور خراب گوشت کی نشاندہی، تین ہوٹلس کے لائسنس منسوخ بعض کو نوٹس
حیدرآباد: تلنگانہ میں ٹی جی سیف کے حکام کی جانب سے مختلف ہوٹلس مٹھائی کی دکانوں ہاسٹلس ریسٹورنٹس بیکریوں اور دھابوں پر دھاوے کئے گئے۔ کور اربن ریجن سے باہر مختلف اضلاع میں موجود 46 مراکز کا حکام نے اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران کئی مقامات پر ملاوٹ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
جامعہ نظامیہ کے تحفظ کے لئے انجمن طلبہ قدیم متحرک؛ میم ٹی وی کی مبینہ بدسلوکی کے خلاف کمشنر پولیس سے نمائندگی
انجمن طلبہ قدیم جامعہ نظامیہ کے ایک نمائندہ وفد نے جامعہ نظامیہ حیدرآباد میں میم ٹی وی کی جانب کی گئی بدسلوکی کے خلاف کمشنر پولیس حیدرآباد سے ملاقات اور نمائندگی کی۔وفد میں مولانا سید شاہ نعمت اللہ قادری، مولانا محمد سلطان احمد نقشبندی معتمد انجمن طلبہ قدیم، مولانا محمد…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
گنیش چتورتھی کے موقع پر اسکولس اور کالجس کو تعطیل
حیدرآباد: حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے دیگر اضلاع میں اسکولوں اور کالجوں سمیت تمام تعلیمی ادارے پیر 14 ستمبر کو بند رہیں گے۔ ریاستی حکومت نے اس دن کو ’عام تعطیل‘ قرار دیا ہے۔ اس کے تحت اسکولوں کے علاوہ سرکاری دفاتر سمیت دیگر ادارے بھی بند رہیں گے۔حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج بارش کی پیش قیاسی – عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج ہلکی تا درمیانی بارش کا امکان ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے حیدرآباد سمیت ریاست کے مختلف علاقوں کے لیے بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے عوام کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد، رنگاریڈی، میڑچل-ملکاجگیری،…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
تلنگانہ میں پولیس کانسٹیبل بھرتی: عمر کی حد میں مزید 3 سال کی رعایت
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے پولیس، فائر سروسز، جیل اور اسپیشل پروٹیکشن فورس سمیت مختلف یونیفارم سروسز میں کانسٹیبل اور مساوی عہدوں پر براہِ راست تقرری کے لئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد میں مزید تین سال کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تلنگانہ میں 11 ستمبر سےبارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: ہندوستانی محکمہ موسمیات ہند حیدرآباد نے جمعہ 11 ستمبر سے تین دن تک ریاست تلنگانہ میں شدید مانسون کی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ متوقع موسمی حالات کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے اورنج الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی حیدرآباد کے مطابق تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر اہم پیش رفت؛ پی آر سی رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایت
حیدراباد – تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظرثانی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ چیف سکریٹری نے دوسری پے ریویژن کمیشن (پی آر سی) سے اپنی رپورٹ جلد از جلد مکمل کرکے حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس سلسلہ…
مزید پڑھیں »