تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -8 ستمبر
کے سی آر کے فارم ہاؤس پر کانگریس کارکنوں کا دھاوا – بیریکیڈز عبور کرنے کی کوشش؛ ایرّاولی میں شدید کشیدگی ؛ کے ٹی آر اور ہریش راو گرفتار
تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے ایرّاولی میں سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کے فارم ہاؤس کے قریب کانگریس کے احتجاج کے اعلان کے بعد شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ کانگریس کارکن بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور ڈھول بجاتے ہوئے احتجاج کرنے کی کوشش کی . کانگریس کے ضلع…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کے فارم ہاؤس کے قریب کانگریس کا احتجاج، صورتحال کشیدہ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے ایرّاولی میں سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کے فارم ہاؤس کے قریب کانگریس کے احتجاج کے اعلان کے بعد شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ کانگریس کارکن بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور ڈھول بجاتے ہوئے احتجاج کرنے کی کوشش کی . کانگریس…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حج پر روانہ ہونے والا جوڑا بس میں بھول گیا تھا 3 لاکھ روپے، حیدرآباد کی خاتون بس کنڈکٹر نے رقم واپس کردی
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک آر ٹی سی خاتون کنڈکٹر نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کی ہے۔ حج کے لیے روانہ ہونے والا ایک جوڑا افضل گنج میں بس سے اترتے وقت غلطی سے اپنی رقم سے بھرا بیاگ بس میں ہی بھول گیا تاہم بس کی…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
خاتون صحافیوں پر دہلی پولیس کی بربریت کے خلاف منگل کو حیدرآباد میں TUWJ کا احتجاج
کے این واصف حیدرآباد۔ صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن جناب ایم اے ماجد نے بتایا کہ قومی دارالحکومت دہلی میں خاتون صحافیوں کو پولیس کی جانب سے بربریت کا نشانہ بنانے کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دہلی پولیس نے دو…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
’ایس آئی آر‘ کے ذریعہ تلنگانہ کے ایک کروڑ ووٹ کاٹ دینے کی سازش: چیف منسٹر تلنگانہ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ’SIR‘ کے نام پر مخالف ووٹوں کو حذف کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹوں کو حذف کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
تلنگانہ میں ’SIR‘ کی تاریخ میں توسیع
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں ’SIR‘ کی مدت میں توسیع کا مرکزی الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے۔ دعووں اور اعتراضات کے لیے ’SIR‘ کے عمل کی آخری تاریخ بڑھا کر 7 اکتوبر کر دی گئی ہے جبکہ 9 نومبر کو حتمی ووٹر فہرست جاری کی جائے گی۔ تلنگانہ میں ایس…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
اژدھا بکری کو نگل گیا، تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں واقعہ
عادل آباد: ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد کے بھورج منڈل کے حدود میں واقع پوسائی کے قریب ایک بھاری بھرکم اژدھے کی نقل و حرکت سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اژدھا ایک مویشیوں کے باڑے میں گھس گیا اور ایک بکری کو نگل گیا۔ واقعہ دیکھ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
اسمبلی کے باہر خاتون رکن اسمبلی سبیتا اندرا ریڈی کے بال پکڑ کر گھیسٹنے کا واقعہ
تلنگانہ اسمبلی کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کے رویے پر شدید اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ سابق وزیر اور بی آر ایس کی رکن اسمبلی سبیتا اندرا ریڈی کے ساتھ پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر بدسلوکی کی اور انہیں بال پکڑ کر ہٹانے کی کوشش کی ۔اس واقعہ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
پولیس نے ساڑی کھینچ کر بے عزت کیا: سنیتا لکشما ریڈی تلنگانہ اسمبلی کے سامنے رو پڑیں
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی اجلاس کے دوران شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ کانگریس حکومت کے 1000 دن کی حکمرانی کے خلاف احتجاج کے طور پر سیاہ لباس میں اسمبلی جانے والی بی آر ایس کی خاتون رکن اسمبلی سنیتا لکشما ریڈی کو پولیس نے روک دیا۔ سنیتا لکشما ریڈی نے الزام عائد…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
سیاہ ٹی شرٹ پر پولیس کا اعتراض، ہریش راو نے بنیان میں اسمبلی کے سامنے دیا دھرنا
تلنگانہ اسمبلی میں کانگریس حکومت کی 1000 دن کی ناکام حکمرانی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بی آر ایس کے ارکان اسمبلی اور ارکان قانون ساز کونسل سیاہ ٹی شرٹس پہن کر اسمبلی اور کونسل کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے پہنچے۔ تاہم مین گیٹ پر سابق وزیر ہریش راؤ…
مزید پڑھیں »