تلنگانہ
- نومبر- 2023 -11 نومبر
تلنگانہ میں پیر کو دیپاولی کی تعطیل منسوخ _ الیکشن کمیشن کا فیصلہ !
حیدرآباد _ الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں دیپاولی کی تعطیل کو منسوخ کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیر کو چھٹی دینے کی ریاستی حکومت کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔کمیشن نے واضح کیا کہ دیپاولی کی چھٹی اتوار کو ہی دی جائے گی۔ سی ای…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
تلنگانہ میں 2327 امیدواروں نے داخل کئے پرچہ نامزدگیاں _ تمام جماعتوں کو باغی امیدواروں کا سامنا
حیدرآباد _ 11 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے تمام 119 اسمبلی حلقوں میں 2327 امیدواروں نے مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدوار کی حیثیت سے اپنے پرچہ نامزدگی داخل کئے۔تمام اہم جماعتوں بی آر ایس، کانگریس اور بی جے پی کو باغی امیدواروں کا سامنا ہے جمعہ کو…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
راجندر نگر اسمبلی حلقہ سے مجلس کا امیدوار تبدیل
حیدرآباد _مجلس نے لمحہ آخر میں راجندر نگر اسمبلی حلقہ کے امیدوار کو تبدیل کردیا ہے۔ کاروان کے موجودہ کارپوریٹر ایم سوامی یادو کو راجندر نگر حلقہ اسمبلی کا ٹکٹ دیا ہے۔ سوامی یادو، ایم ایل سی مرزا رحمت بیگ اور دیگر نے راجندرنگر ریٹینگ افیسر کے پاس جمعہ کو…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ایک روپئے میں گیس سلنڈر۔ حیدرآباد کے ایک امیدوار کا چونکا دینے والا وعدہ
اعلان کیا ہے کہ وہ صرف 500 روپے میں گیس سلنڈر دیں گے جب کہ بی آرایس کے انتخابی منشور 400 روپے میں عوام کو گیس سلنڈرس فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے لیکن ایک امیدوارنے ایسا اعلان کیا ہے جس نے سب کو چونکا دیا ہے۔ حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ٹکٹ دے کر کھینچ لینے پر بی جے پی کی خاتون لیڈر تولا اوما زار وقطار رو پڑئیں
حیدرآباد _ 10 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کی خاتون لیڈر تولا اوما نے پارٹی ٹکٹ دینے کے بعد انھیں اچانک امیدواری سے ہٹا دینے پر میڈیا کے سامنے زار وقطار رو پڑئیں۔ بتایا جاتا ہے کہ دو دن قبل بی جے پی نے تولا اوما کے نام …
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
آئمہ و موذنین کو ہر ماہ 10 ہزار روپے اعزازیہ دینے تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو کا وعدہ
حیدرآباد _ 10 نومبر ( اردولیکس) بی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر آئی ٹی و انڈسٹریز تارک راما راو نے ریاست کے آئمہ و موذنین کے ہر ماہ دئے جانے والے اعزازیہ کی رقم کو دوگنی کردی جائے گی۔بی آر ایس پارٹی کے اقلیتی قائدین کے ساتھ تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
تلنگانہ میں 13 نومبر کو دیوالی کی تعطیل _ سرکاری و خانگی دفاتر اور تعلیمی اداروں کو پیر کو چھٹی
حیدرآباد _ تلنگانہ میں دیوالی کی تعطیل میں تبدیلی کرنے کا حکومت نے اہم فیصلہ لیا ہے اس سلسلے میں جمعہ کو ایک اعلان کیا گیا۔ پیر کو دیوالی کی تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ پہلے اعلان کے مطابق، حکومت نے 12 نومبر اتوار کو دیوالی کی تعطیل کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
حیدرآباد میں پاسپورٹ درخواست گزاروں کو مایوسی
حیدرآباد _ 10 نومبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں پاسپورٹ سیوا کیندرا میں سرور ڈاؤن ہو نے کے سبب ہزاروں درخواست گزاروں کو مشکلات ہوئیں اور بارہ بجے کے بعد تمام درخواست گزاروں کو واپس لوٹا دیاگیا پاسپورٹ سیوا کیندرا امیرپیٹ حیدر آباد کے درخواست گزاروں نے بتایا کہ سلاٹ…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ٹکٹ نہ ملنے پر کانگریس لیڈر اور ان کےگھر والے رو پڑے۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ایک کانگریس لیڈر پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر رو پڑے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ سوریہ پیٹ سے تعلق رکھنے والے پٹیل رمیش ریڈی ایم ایل اے کے ٹکٹ کے خواہشمند تھے لیکن انھیں میدان میں نہیں اتارا گیا…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
مکانات پر انکم ٹیکس کے دھاووں کے درمیان کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کی پرچہ نامزدگی داخل
سابقہ رکن پارلیمنٹ کھمم و کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کی قیامگاھوں پر انکم ٹیکس کے دھاوے آج دن بھر جاری رہے ۔کانگریس امیدوار حلقہ اسمبلی پالیر پی سرینواس ریڈی نے گزشتہ روز ہی کہا تھا کے ان کے مکانات پر آئی ٹی حکام کی جانب سے چھاپے مارے جائیں…
مزید پڑھیں »