تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -15 ستمبر
ٹیٹ امتحان لکھنے کے لئے آنے والی حاملہ خاتون کی امتحان مرکز میں موت _ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
سنگاریڈی _ اساتذہ کے اہلیتی امتحان ٹیٹ لکھنے کے لئے آنے والی حاملہ خاتون کی امتحانی مرکز پر ہی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو کے اسناپور سنٹر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق رادھیکا نامی حاملہ خاتون جو ٹی ای ٹی امتحان…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
ای ڈی کی نہیں مودی کی نوٹس ملی ہے : رکن کونسل کویتا
حیدرآباد _ 14 ستمبر ( اردولیکس) بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے دہلی شراب کیس کے سلسلے میں انھیں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کی تاہم انہوں نے کہا کہ انھیں ای ڈی کی نوٹس نہیں بلکہ مودی کی نوٹس ملی ہے کیونکہ سیاسی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد میں گرج چمک کے ساتھ دھواں دھار بارش
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج شام 5 بجے کے قریب زبردست گرج چمک کے ساتھ دھواں دھاربارش ہوئی۔ حالانکہ صبح سے ہی موسم ابرآلود تھا لیکن دوپہر کے بعد آسمان پربادل چھا گئے اوراچانک بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کئی مقامات پر بہت ہی زورکی آوازوں کے ساتھ گرجنے سے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو ای ڈی کی نوٹس _ کل جمعہ کی سماعت میں حاضر ہونے کی دی ہدایت
حیدرآباد _ 14 ستمبر ( اردولیکس) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی شراب کیس میں بی آر ایس رکن کونسل کویتا کو نوٹس جاری کیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ جمعہ 15 ستمبر کو دہلی میں مقدمے کی سماعت کے لیے آئیں۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
آر ٹی سی ملازمین کیلئے خوشخبری۔ گورنر نے بل کو دے دی منظوری
حیدرآباد: تلنگانہ کے آر ٹی سی ملازمین کے لیے خوشخبری، تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کو سرکاری ملازمین قرار دینے سے متعلق بل کو گورنر تمیلی سائی سوندا راجن نے منظوری دے دی ہے۔ گورنر کی منظوری کے ساتھ ہی آر ٹی سی ملازمین اور ورکرس اب…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
آر پی ایف کانسٹیبل کی فائرنگ میں جاں بحق حیدرآبادی نوجوان سید سیف کی بیوہ کو ڈبل بیڈروم مکان الاٹ
حیدرآباد:جئےپور ممبئی ایکسپریس میں ریلوے کانسٹیبل کی فائرنگ میں جاں بحق حیدرآبادی نوجوان کی بیوہ کو تلنگانہ حکومت کی جانب سے ڈبل بیڈ روم مکان الاٹ کر دیا گیا ہے۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے جاں بحق نوجوان سید سیف الدین…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
مرکزی وزیر کشن ریڈی حیدرآباد میں گرفتار
حیدرآباد _ تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کشن ریڈی جو حیدرآباد کے اندرا پارک میں بے روزگاری کے مسلہ پر 24 گھنٹے کا جاری رکھے ہوئے تھے رات میں پولس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
رائس مل کے مالک سے ڈرا دھمکا کر رقم کا مطالبہ کرنے والے 5 نقلی رپورٹرس گرفتار _ تلنگانہ کے میدک ضلع میں واقعہ
کاما ریڈی _ 13 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے میدک ضلع میں ایک رائس مل کے مالک سے ڈرا دھمکا کر رقم کا مطالبہ کرنے والے 5 نقلی رپورٹرس کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میدک ضلع کی نارسنگی پولیس کے مطابق رائس ملر کو دھمکیاں دینے اور غیر قانونی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 12 فیٹ لامبا اژدھا۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے حسن نگر میں میر عالم تالاب کے قریب ایک 12 فیٹ لامبے اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ مقامی افراد کے مطابق ایک لاری ڈرائیور نے سب سے پہلے اژدھے کو دیکھا اور اس بات کی اطلاع مقامی افراد کو دی۔…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
تلنگانہ کے گجویل ٹاون میں ہجوم کی جانب سے مسلم شخص کو برہنہ پریڈ کروانے کا واقعہ _ کمشنر پولیس سدی پیٹ نے مینارٹیز کمیشن کو پیش کردی رپورٹ
حیدرآباد _ 12 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سدی پیٹ پولیس کمشنر نے گجویل ٹاون میں جاریہ سال 3 جولائی کی درمیانی رات میں پیش آنے والے واقعہ پر متعلقہ پولیس افسران کے ذریعے ایک تفصیلی رپورٹ تلنگانہ مینارٹیز کمیشن کو رپورٹ پیش کردی ہے جس میں ایک مسلم شخص…
مزید پڑھیں »