تلنگانہ
- اگست- 2023 -6 اگست
شکاگو میں فاقہ کشی پر مجبور حیدرآبادی لڑکی سیدہ منہاج کو ہندوستان واپس بھیجنے کے اقدامات
حیدرآباد _ 6 اگست ( اردولیکس) ہندوستانی قونصل خانہ کی جانب سے امریکہ کے شہر شکاگو میں پھنسی ہوئی بے یار و مدگار ہندوستانی لڑکی کی مدد کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ ہفتہ کے روز قونصلیٹ جنرل آف انڈیا نے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی سیدہ منہاج…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تلنگانہ اسمبلی اجلاس کا آج آخری دن۔ چیف منسٹر کی جانب سے اہم اعلانات کی توقع
حیدرآباد: تلنگانہ قانون سازاسمبلی کا اجلاس آج ختم ہوگا۔ اجلاس کے چوتھے اورآخری دن یعنی آج دونوں ایوانوں میں ریاست تلنگانہ کی طرف سے حاصل کی گئی پیش رفت پرمختصر مباحث ہوں گے۔ چیف منسٹر کے سی آر اس پر کلیدی تقریر کریں گے۔ امکان ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
چارمینار پر ملٹی کلر لائٹنگ _ مرکزی وزیر کشن ریڈی نے کیا افتتاح
حیدرآباد _ مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے حیدرآباد کے تاریخی عمارت چارمینار پر ملٹی کلر لائٹنگ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ چارمینار نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے جہاں ہر روز ہزاروں سیاح اس عمارت کا مشاہدہ کرنے آتے ہیں رات کے…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
کرناٹک طرز کی مہم کی حکمت عملی تلنگانہ میں اپنانے کانگریس نے کیا فیصلہ : محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس ) تلنگانہ کانگریس کی سیاسی امور کمیٹی کے کنونیر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ پارٹی کے سینئر لیڈر کے سی وینوگوپال نے تلنگانہ میں کانگریس کو جیتنے کے لیے کئی تجاویز پیش کی ہیں۔ کے سی وینوگوپال نے کرناٹک…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
فائرنگ میں شہید حیدرآبادی نوجوان کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری نوکری کے آرڈر حوالے _ کے ٹی آر نے اپنے وعدے کو پورا کردیا
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے اپنے اعلان کے مطابق مہاراشٹر کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب جئے پور ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل کے ہاتھوں شہید ہونے والے حیدرآبادی نوجوان کی بیوہ انجم شاہین کو سرکاری نوکری کا آرڈر آج حوالے کردیا۔ اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
شہید سیف الدین کے خاندان کو نوکری اور امداد فراہم کرنے پر مولانا حافظ واجد پاشاہ کا حکومت اور مجلسی قائدین سے اظہار تشکر
مولانا حافظ واجد پاشاہ قادری ماموں شہید سید سیف الدین کی بیوہ اور تین معصوم بچوں کو حکومت تلنگانہ کی جانب سے فراہم کی گئی سرکاری نوکری اور ڈبل بیڈروم مکان اور بی آرایس کی جانب سے چھ لاکھ روپئے دیے جانے پر حکومت اور چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
مجلس کی جانب سے فائرنگ میں شہید حیدرآبادی نوجوان کے خاندان کو مالی امداد
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) مجلس کی جانب سے مہاراشٹر کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب جئے پور ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل کے ہاتھوں شہید ہونے والے حیدرآبادی نوجوان کی 3 لڑکیوں کو فی کس ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
آر ٹی سی کے ہزاروں ملازمین کا راج بھون کے سامنے دھرنا _ گورنر تلنگانہ کے خلاف نعرے
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کی گورنر تملسائی سندرا راجن کی جانب سے آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے سے متعلق بل کو واپس کردینے کے خلاف آج ہزاروں آر ٹی سی ملازمین نے راج بھون کے سامنے جمع ہوکر زبردست احتجاج کیا اور گورنر کے…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
میں آر ٹی سی ملازمین کے خلاف نہیں ہوں۔ گورنر تمیلی سائی
حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو حکومت میں ضم کرنے کے معاملے میں پیدا شدہ صورتحال کے درمیان گورنر تمیلی سائی سونداراجن نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر ٹی سی ملازمین کی جانب سے راج بھون کے محاصرے کی وجہ سے انہیں تکلیف پہنچی…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
آر ٹی سی بل معاملہ:گورنر نے پوچھا کیا آر ٹی سی ملازمین کو سرکاری ملازمین کے برابر وظیفہ ملے گا؟ اور بھی کئی سوال، چیف سکریٹری کو مکتوب
حیدرآباد : تلنگانہ آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کے معاملہ میں گورنر تمیلی سائی سوندراراجن کی جانب سے بل پر بعض شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے چیف سکریٹری شانتی کماری کو مکتوب روانہ کیاگیا ہے۔ راج بھون نے کہا کہ گورنر نے آر ٹی سی…
مزید پڑھیں »