تلنگانہ
- اگست- 2023 -5 اگست
آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کے بل کیوں روکا گیا؟ راج بھون کی وضاحت
حیدرآباد: گورنر تمیلی سائی سوند راجن نے آر ٹی سی کےعملہ کو حکومت میں ضم کرنے کے لیے تلنگانہ حکومت کی طرف سے تیار کردہ بل پر کچھ وضاحتیں طلب کی ہیں۔ اس سلسلے میں راج بھون کی جانب سے ریاستی حکومت کو مطلع کردیا گیا…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
بی جے پی اور ٹی آر ایس میں خفیہ مفاہمت : کانگریس
حیدر آباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کی تشہیری کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعہ کو گاندھی بھون میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج مانک راوٹھا کرے کے علاوہ کل ہند کانگریس کمیٹی کے سکریٹریز نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
اکبر الدین اویسی نے اسمبلی میں اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کے علاوہ کئی مسائل کو اٹھایا۔ تقریر کا مکمل ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد : جناب اکبر الدین اویسی قاید مجلس مقننہ پارٹی نے قانون ساز اسمبلی میں مختلف موضوعات کو زیر بحث لایا۔ جناب اکبر الدین اویسی نے تعلیمی سہولیات سے متعلق مختلف موضوعات کے علاوہ ریاست میں اساتذہ کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کا مطالبہ کیا۔ .@AimimTelangana Floor leader Akbaruddin Owaisi…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
دو ماہ کے اعزازیہ کی رقم جاری کرنے وقف بورڈ کا اعلان _ لیکن بعض آئمہ موذنین کو صرف ایک ماہ کی رقم ملنے کی شکایت
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ وقف بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز ریاست بھر کے آئمہ موذنین کے دو ماہ کے اعزازیہ کی رقم جاری کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اس سلسلے میں تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین مسیح اللہ خان ایک صحافتی بیان جاری کرتے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
چارمینار پیڈاسٹریشن پراجکٹ کے لئے 100 کروڑ روپے کا اعلان _ پرانے شہر میں دو ملٹی لیول پارکنگ لاٹ اور موسی ندی پر ہاکرس کے لئے دو بریج
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے چارمینار پیڈاسٹریشن پراجکٹ کی تکمیل کے لئے مزید 100 کروڑ روپے منظور کرنے کا اعلان کیا ہے ریاستی اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کے مطالبہ پر وزیر بلدی نظم نسق تارک راما راو نے چارمینار پیڈاسٹریشن…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد کے بعض علاقوں میں 7 اور 8 تاریخ کو پانی کی سربراہی نہیں ہوگی
حیدرآباد:سنگور سے گریٹر حیدراباد کو پانی سربرا کرنے والی 1200 ایم ایم ڈیا پی ایس پی پائپ لائن خانہ پور کے پاس لیکیج ہو گئی۔ اس لیکیج کی مرمت کے لیے اس مہینے کی سات تاریخ کی صبح چھ بجے سے آٹھ تاریخ منگل کی صبح چھ بجے تک کام…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کا عمل کب ہوگا مکمل؟ کہاں ہے رکاوٹ جانئیے کیا ہے معاملہ؟
حیدرآباد: تلنگانہ میں آر ٹی سی ملازمین کو ریاستی حکومت میں ضم کرنے کا چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں ہوئے کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد میں فی ایکڑ زمین 100 کروڑ سے زائد روپے میں فروخت ہوئی _ ملک بھر میں اب تک کا ریکارڈ
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے حیدرآباد شہر کے مضافاتی علاقے کوکاپیٹ میں سرکاری زمین کی نیلامی کی جس میں 100 کروڑ سے زیادہ فی ایکڑ ریکارڈ توڑ قیمت حاصل ہوئی ہے۔ یہ ملک میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ قیمت ہے۔ ایک لے آؤٹ میں…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
ٹرین فائرنگ میں شہید حیدرآبادی نوجوان کی بیوہ کو سرکاری نوکری، ڈبل بیڈروم مکان دینے تلنگانہ حکومت کا اعلان
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ایک بہترین مثال ملک بھر کے لئے پیش کرتے ہوئے گزشتہ پیر کو مہاراشٹر کے پالگھر ریلوے اسٹیشن کے قریب جئے پور ممبئی سنٹرل ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل کے ہاتھوں شہید ہونے والے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
محترمہ رادھیکا جیسوال ٹریبونل جج و سکریٹری میٹرو پولیٹن کریمنل کورٹ نامپلی حیدرآباد کی ادارہ آئی آئی سی ڈی آمد
آئیڈیل انفارمیشن فار ڈیسبیلڈ(آئی آئی سی ڈی) کے زیر اہتمام قوت گویائی و بینائی و سماعت سے محروم لڑکوں اور لڑکیوں کی دینی و عصری تعلیم و تربیت کے ساتھ دیگر سہولیات کے ساتھ ان کی نگداہشت کی جاتی ہے اس لئے ادارہ شہر حیدرآبار میں اپنی ایک منفرد و…
مزید پڑھیں »