تلنگانہ
- اگست- 2023 -4 اگست
ملازمین کے مسائل پر تلنگانہ این جی اوز اور ٹی جی اوز کے قائدین کی چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ این جی او، ٹی جی او اور ملازمین کی دیگر یونینوں کے قائدین نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے سیکنڈ پے ریویژن کمیشن (پی آر سی) قائم کرنے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس سلسلہ میں…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ کے عادل آباد میں معمولی واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش _ پولیس نے ناکام بنادی،حالات پر امن ، شہر میں پولیس متعین
عادل آباد سے خضر احمد یافعی کی رپورٹ عادل آباد۔3/اگست(اردو لیکس) تلنگانہ کے عادل اباد شہر میں جمعرات کی رات دو گروپوں کے درمیان معمولی تصادم کے واقعہ کو زعفرانی پارٹی نے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اسے ناکام بنا دیا۔بتایا جا رہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ کے 10 ہزار آئمہ اور موذنین کے دو ماہ کے اعزازیہ کی رقم جاری
تلنگانہ وقف بورڈ نے آئمہ موذنین کے دو ماہ کے اعزازیہ کی رقم جاری کردی۔ وقف بورڈ کے چیئرمین مسیح اللہ خان نے بتایا کہ مارچ اور اپریل کے دو ماہ کے اعزازیہ کی رقم 9 کروڑ 99 لاکھ 70 ہزار جاری کردی گئی ہے جو ریاست بھر کے 9997…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
سید نصیر الدین چشتی سجادہ نشین حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی رکن کونسل کویتا سے ملاقات
حیدرآباد 3/ اگسٹ(اردو لیکس) رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے سید نصیر الدین چشتی، چیئرمین آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل و سجادہ نشین حضرت خواجہ غریب نوازؒ نے حیدرآباد میں واقع ان کی قیام گاہ پہنچ کر خیر سگالی ملاقات کی اور گلدستہ پیش کیا ۔ اس دوران…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس پہلے دن تعزیتی قرارداد کے بعد ملتوی _ تین دن اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ
حیدرآباد _ 3 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی نے آج حکمران جماعت بی آرایس کے سابق رکن اسمبلی سائنا کو خراج پیش کیا جن کی حال ہی میں موت ہوگئی تھی ۔ایوان کی کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے ایوان میں ایک تعزیتی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
بال بنانے کیلئے بیوٹی پارلر جانے والی خاتون کے سر کے بال جھڑ گئے۔حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد:بال بنانے کے لیے بیوٹی پارلر جانے والی ایک خاتون کے بال اس قدر بگاڑ دیے گئے کہ اب ان کے سامنے سر کے پورے بال نکالنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا ہے۔ یہ عجیب و غریب واقعہ حیدرآباد کے عابڈس علاقے میں واقع ایک بیوٹی پارلر کا…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
وزیراعظم مودی سے ارکان خاندان کے ساتھ بنڈی سنجے کی ملاقات
نئی دہلی _ 3 اگست ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی سے تلنگانہ بی جے پی کے سابق صدر بنڈی سنجے نے ارکان خاندان کے ساتھ ملاقات کی۔ دہلی کے پارلیمنٹ ھاوس میں ہوئی اس ملاقات کے دوران بنڈی سنجے نے اپنے ارکان خاندان کا تعارف کروایا۔ بنڈی سنجے کی بیوی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
بے روزگاری کے مسئلہ پر یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے تلنگانہ اسمبلی کے سامنے کیا احتجاج
حیدرآباد _ تلنگانہ یوتھ کانگریس نے اسمبلی کا گھیراو کرنے کی کوشش کی۔ تاہم پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔بے روزگاروں کے مسائل حل کرنے اور بے روزگاروں کو الاونس جاری کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے اسمبلی کے گھیراو کوشش کی جہاں آج سے اسمبلی کے…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ کے کئی قائدین بشمول سابق وزیر جے کرشنا راؤ کانگریس میں شامل
نئی دہلی _ 3 اگست ( اردولیکس) متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر جوپلی کرشنا راؤ نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔انہوں نے کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ کرشنا راونے جمعرات کی صبح نئی دہلی میں کانگریس کے سربراہ ملکارجن کھرگے کی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
نوٹری پیپر پر مکانات اور جائیدادیں رکھنے والے افراد کے لئے ایک خوشخبری _ ایسی جائیدادوں کو رجسٹریشن کرنے تلنگانہ حکومت کا اہم فیصلہ
حیدر آباد 2 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ شہری علاقوں میں عوام کی بڑی تعداد نے کئی اراضیات مکانات اور دوسری جائیدادیں جو خریدی تھیں ان کا رجسٹریشن نہیں کروایا تھا اور یہ تمام جائیدادیں نوٹری پیپر پر خریدے گئے تھے ۔ ان کے لئے یہ ایک سنہرا موقع ہے …
مزید پڑھیں »