تلنگانہ
- مارچ- 2023 -10 مارچ
تلنگانہ سکریٹریٹ کی افتتاحی تقریب کی نئی تاریخ طئے
حیدرآباد _ 10 مارچ ( اردولیکس) نوتعمیر شدہ تلنگانہ سکریٹریٹ کی عمارت کے افتتاح کی نئی تاریخ کو قطعیت دی گئی ہے سرکاری ذرائع کے مطابق آج چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے وزراء اور عہدیداروں کے ساتھ سیکریٹریٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں 30 اپریل کو سکریٹریٹ…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
کریم نگر میونسپل کارپوریشن میں کارپوریٹر محمد عقیل فیروز مجلس کے فلور لیڈر نامزد
کریم نگر _ 9 مارچ ( اردولیکس) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے کریم نگر میونسپل کارپوریشن میں پارٹی کے فلور لیڈر کی حیثیت سے مجلس کے کارپوریٹر و 52 وارڈ کے مجلسی صدر جناب محمد عقیل فیروز کو نامزد کیا ہے اس سلسلے میں صدر کل ہند مجلس اتحاد…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
چیرمین تلنگانہ میناریٹیز کمیشن طارق انصاری کی نظام آباد آمد پر بی آر ایس پارٹی اور دوسروں کی جانب سے فقیدالمثال استقبال
نظام آباد:9/ مارچ (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) حکومت تلنگانہ کی جانب سے احمد محی الدین انصاری المعروف طارق انصاری کو تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز کمیشن کا نامزد کئے جانے کے بعد پہلی بار ضلع نظام آباد پہنچنے پر بی آر ایس پارٹی قائدین ان کے بہی خواہوں اور دوست…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
مکانات اور اراضی کو باقاعدہ بنانے کی اسکیم کے تحت درخواست داخل کرنے ایک اور مواقع _ تلنگانہ کابینہ کا فیصلہ
حیدرآباد _ 9 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سرکاری زمین پر قبضے کرتے ہوئے مکانات تعمیر کرنے والوں کے مکانات باقاعدہ بنانے کے لئے جاری کردہ جی او 58 اور 59 کے تحت درخواستیں داخل کرنے کا ایک اور مواقع فراہم کیا ہے اس اسکیم کے تحت درخواست داخل…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تلنگانہ میں گروہا لکشمی اسکیم _ مکان بنانے کے لئے 3 لاکھ روپے کی امداد
تلنگانہ حکومت نے بے گھر غریبوں کو خوشخبری دی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے ‘گروہا لکشمی’ اسکیم ہے جن کے پاس اپنی ذاتی زمین ہے لیکن مکان بنانے کے لئے رقم نہیں ہے کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ہریش راؤ نے انکشاف کیا…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
بلا خوف وخطر ای ڈی کی تحقیقات کا سامنا کروں گی ،: نئی دہلی میں کویتا کی پریس کانفرنس
بی جے پی 9ریاستوں میں چوردروازے سے داخل تلنگانہ میں اقتدار ہتھیانے کےلئے مرکزی ایجنسیوں کا استعمال بلا خوف وخطر ای ڈی کاسامناکروں گی ۔ نئی دہلی میں کے کویتا کی پریس کانفرنس نئی دہلی/ حیدرآباد:9 مارچ ( اردولیکس) ہم نے دیکھا ہے کہ بی جے پی نے 9…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
حیدرآباد آر ٹی سی بسوں میں دو نئے ٹکٹ _ کم رقم میں زائد سفر کرنے کی سہولت
حیدرآباد _ 9 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ آر ٹی سی نے مسافروں کو راغب کرنے کے لیے ایک اور نئی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ RTC نے گریٹر حیدرآباد کے اندر سفر کرنے والوں کے لیے خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ آر ٹی سی نے مسافروں کے لیے T-6…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تلنگانہ میں اس مرتبہ نیٹ کے 3 سنٹرس برخواست _ 7 مئی کو ریاست کے 21سنٹرس پر نیٹ امتحان
حیدرآباد _ 9 مارچ ( اردولیکس) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے ملک کے میڈیکل کالجوں اور بی ڈی ایس کالجوں میں داخلے کے لیے منعقد ہونے والے (NEET UG 2023) کے داخلہ امتحان کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ NEET کا داخلہ امتحان 7…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
11 تاریخ کو پوچھ تاچھ کیلئے کویتا جائیں گی انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دفتر
نئی دہلی: دہلی شراب اسکام میں ایم ایل سی کویتا انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش ہوں گی یا نہیں اس پر شکوک وشبہات ختم ہو گئے ہیں۔ اس ماہ کی 11 تاریخ کو ایم ایل سی کویتا ای ڈی کے روبرو حاضرہوں گی۔ اس مہینے کی 9 تاریخ کو کویتا…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
والد سے فون پر بات کرنے کے بعد کویتا دہلی روانہ _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ 8مارچ (اردولیکس) بی آر ایس رکن کونسل کویتا نے دہلی شراب کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی نوٹس ملنے کے بعد اپنے والد و چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے فون پر بات چیت کی ۔ اس کے بعد شام 4 بجے دہلی کے لئے روانہ ہوگئیں۔ اس موقع پر چیف…
مزید پڑھیں »