تلنگانہ
- جنوری- 2023 -28 جنوری
نارائن پیٹ میں آوارہ کتوں کے حملہ میں تین سالہ لڑکا زخمی
نارائن پیٹ: 28 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن کے مختلف محلہ جات میں آوارہ کتوں کی کثرت پائی جارہی ہے۔ بعض مقامات پر 10 تا 15 کتے جھنڈ بنا کر راستوں پر نظر آرہے ہیں۔ ٹاؤن کے ایک مقام پر آوارہ کتوں نے محمد خواجہ فیض الدین نامی 3…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو کے قافلے کو نظام آباد میں کانگریس کارکنوں نے روکنے کی کوشش کی
نظام آباد 28/جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد شہر میں وزیر آئی ٹی و میونسپل ایڈمنسٹریشن و ورکنگ صدر بی آر ایس پارٹی تارک راما راؤ کے دورے کے موقع پر ان کے خلاف کانگریس پارٹی اور این ایس یو آئی کے قائدین کی جانب سے زبردست احتجاج…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
نارائن پیٹ میں پولیس کے آپریشن اسمائیل کے دوران 9 بچہ مزدوروں کو پکڑ لیا گیا
نارائن پیٹ: 28 جنوری (اردو لیکس) ضلع ایس پی سری این وینکٹیشورلو کے مطابق آپریشن اسمائل-IX ٹیم نے نارائن پیٹ میں چھاپہ مارا اور 9 چائلڈ مزدوروں کو پکڑ لیا گیا ۔ جن میں 6 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں یہ سبھی ہوٹل، اینٹوں کی بھٹی ، ویلڈنگ ودیگر…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
سابق چیف منسٹر اڈیشہ کے ساتھ 12 سابق ارکان اسمبلی اور 4 سابق ارکان پارلیمنٹ بی آر ایس پارٹی میں شامل
حیدرآباد _ 27 جنوری ( اردولیکس) سابق چیف منسٹر اڈیشہ و بی جے پی لیڈر گریدھر گامنگ نے بی آر ایس شمولیت اختیار کرلی ۔ تلنگانہ بھون میں، گریدھر کو چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی۔ گریدھر کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعہ پر یونائیٹڈ مسلم فورم کا شدید رد عمل
حیدر آباد _ یونائیٹڈ مسلم فورم نے سویڈن میں گذشتہ دنوں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعہ پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ فورم کے صدر مولانا مفتی صادق محی الدین فہیم و دیگر ذمہ داروں کی جانب سے اس سلسلہ میں سویڈن کے سفیر مقیم نئی…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
تلنگانہ میں 2391 جائیدادوں پر تقررات کی منظوری _ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ میں اردو ایڈیٹر کی جائیداد بھی شامل
حیدرآباد _ 27 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ فینانس ڈپارٹمنٹ نے مزید 2,391 ملازمتوں پر تقررات کو منظوری دی ہے۔ وزیر ہریش راؤ نے اپنے ٹویٹر پر اس بات کا انکشاف کیا۔ اس میں بی سی گروکل تعلیمی اداروں کی 1499 ملازمتیں ، محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ میں 166 ملازمتیں،اور …
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
لکچررس کے علاوہ پی جی ٹی اورٹی جی ٹی کی جائیدادوں پر تقررات کو تلنگانہ حکومت کی منظوری
حیدرآباد: تلنگانہ میں مزید 2391 جائیدادوں پر تقررات کو محکمہ فینانس نے منظوری دے دی ہے۔ یہ بات ریاستی وزیرہریش راو نے ٹویٹ پیغام میں بتائی۔ ان جائیدادوں میں ڈگری کالجس میں لکچررس کی 480، جونیرلکچررس کی 185، پی جی ٹی کی 235، ٹی جی ٹی کی 324 جائیدادوں کے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
حیدرآباد۔سوشل میڈیا پر آئی پی ایس آفیسرکی موت کی جھوٹی خبرپھیلادی گئی۔لوگ پرسہ دینے کیلئے کرنے لگے فون
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر آئے دن کچھ نہ کچھ افواہیں پھیلائی جاتی ہیں، ایسے میں بعض شرپسند عناصرنے ایک آئی پی ایس آفیسرکی ہی موت کی جھوٹی خبرپھیلادی جس کی وجہہ سے نہ صرف انھیں بلکہ ان کے ارکان خاندان کو کافی مشکلاف کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
چھترپتی شیواجی کے 13 ویں وارث شمبھاجی راجے کی چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے ملاقات
حیدرآباد _26 جنوری ( اردولیکس) مراٹھا سلطنت کے بانی چھترپتی شیواجی کے 13ویں وارث اور سابق رکن پارلیمنٹ بی جے پی شمبھاجی راجے نے آج حیدرآباد میں پرگتی بھون میں چیف منسٹر چندرشیکھرراؤ کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر وہ پرگتی بھون پہنچے اور چیف منسٹر کے سی آر…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں بی بی سی کی فلم کی نمائش کے جواب میں کشمیر فائلز کی نمائش
حیدرآباد _ حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں آج شام ایک مرتبہ پھر اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب طلبہ تنظیم ایس ایف آئی کی جانب سے وزیر اعظم مودی پر ایک بار پھر بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش کے بعد اے بی وی پی نے دھرنا دیا۔ اے…
مزید پڑھیں »