تلنگانہ
- جنوری- 2023 -26 جنوری
شادی سے ایک دن قبل دلہے کی موت۔ ضلع عادل آباد میں افسوسناک واقعہ
عادل آباد: شادی سے ایک دن ہونے والے دلہے کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع عادل آباد کے اونٹورمیں پیش آیا۔ 34 سالہ ستیہ نارائن چاری کی شادی ضلع جگتیال میٹ پلی کی لڑکی سے جمعہ کو مقرر تھی۔ کل رات دیرگئے تک وہ شادی کی تقریب میں حصہ لے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
سکندرآباد آتشزدگی واقعہ ۔ متاثرہ عمارت کو آج منہدم کردیا جائے گا
حیدرآباد: سکندرآباد نلہ گٹہ علاقہ میں آتشزدگی سے متاثرہ عمارت کو آج منہدم کردیا جائے گا۔ شہ پہر 4 بجے انہدامی کاروائی شروع ہوگی۔ اس عمارت کو ارد گرد کی عمارتوں کو کوئی خطرہ لاحق ہوئے بغیر ہائیڈرولک کریشر ڈیمالیشن طریقہ سے منہدم کیا جائے گا۔ہائیڈرولک کریشر مشین کی خاصیت…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
تلنگانہ میں گورنر اور چیف منسٹر کی جانب سے علیحدہ علیحدہ طور پر یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام _ دونوں کے اختلافات منظر عام
حیدرآباد _ 26جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ میں گزشتہ چند دنوں سے گورنر تملسائی سندر راجن اور چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے درمیان جاری سرد جنگ آج اس وقت کھل کر سامنے آگئی جب گورنر اور چیف منسٹر نے اپنی اپنی سرکاری قیام گاہ پر یوم جمہوریہ کی تقریب منائی ۔ جبکہ…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
تلنگانہ میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کے رہنمایانہ خطوط سے متعلق مکمل تفصیلات
حیدرآباد _ 26 جنوری ( اردولیکس) یوم جمہوریہ کے موقع پر تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں سے متعلق رہنما خطوط جاری کئے ہیں۔ ریاست میں اساتذہ کے تبادلوں سے متعلق جی او نمبر۔ 5 کو ایجوکیشن سکریٹری وکاٹی کرونا نے جاری کیا۔ اس مہینے کی 28…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
تلنگانہ میں اچانک 91 آئی پی ایس آفیسرس کے تبادلے۔ ایم اے باری، غوث عالم اور ایم اے رشید بھی شامل
حیدرآباد: تلنگانہ میں بڑے پیمانے پر آئی پی ایس عہدیداروں کا اچانک تبادلہ کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے 91 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلہ کرتے ہوئے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ متبدلہ عہدیداروں میں 51 آئی پی ایس عہدیدار اور 40 نان کیڈر عہدیدار شامل ہیں۔ حکومت نے…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
حیدرآباد کے دو تھیٹروں میں پٹھان فلم کے خلاف بجرنگ دل کارکنوں کے مظاہرے
حیدرآباد _ 26 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے کاچی گوڑہ علاقے میں واقع دو تھیٹروں میں اس وقت ہلکی کشیدگی پیدا ہوگئی جب بجرنگ دل کے کارکنوں کے ایک گروپ نے فلم ’پٹھان‘ کی نمائش کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرے کئے۔ زعفرانی جھنڈے ہاتھوں میں لے کر، بجرنگ…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
یوم جمہوریہ تقریب پریڈ کے ساتھ منعقد کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی چندرشیکھرراو حکومت کو ہدایت
حیدرآباد _ 25 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے انعقاد پر عبوری حکم جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ یوم جمہوریہ کے انعقاد پر مرکز کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عمل کرے اور…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی جانب سے اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر روآنہ
حیدرآباد 25/ جنوری (پریس نوٹ) حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ ہندوستانیوں کے لیے خدا کا ایک انمول تحفہ ہیں۔ ان کے در پر ہر ضرورت مند کی ضرورت پوری ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر اعلیٰ کلواکنٹلا چندرا شیکھر راؤنے پراگتی بھون میں کیا۔ ہر سال کی…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
تلنگانہ کی خاتون چیئرپرسن بلدیہ نے روتے ہوئے اپنا استعفی پیش کردیا _ ویڈیو دیکھیں
جگتیال _ 25 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کی خاتون چیئرپرسن جگتیال بلدیہ بھوگا شراونی نے استعفی پیش کرتے ہوئے رو پڑی اور انھیں استعفی دینے کے لئے پریشان کرنے کا مقامی رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار پر الزام لگایا۔۔ آج انھوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے عہدہ چھوڑ…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
جگتیال بلدیہ کی چیئرپرسن بھوگا شراونی نے استعفی پیش کردیا _ کونسلرس کی بغاوت کے بعد لیا فیصلہ
جگتیال _ 25 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال بلدیہ میں بی آر ایس کی چیئرپرسن بھوگا شراونی نے چیئرپرسن کے عہدہ سے مستعفی ہوگئیں۔۔ آج انھوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے عہدہ چھوڑ دینے کا اعلان کرتے ہوئے استعفی کا مکتوب حوالے کیا۔ تین دن وبل ان…
مزید پڑھیں »