تلنگانہ
- جنوری- 2023 -22 جنوری
جگتیال بلدیہ کی چیئرپرسن بھوگا شراونی کے خلاف نصف سے زائد کونسلرس کی بغاوت _ عہدہ سے نہ ہٹانے پر تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی دی دھمکی
جگتیال _ 22 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال بلدیہ میں بی آر ایس کی چیئرپرسن بھوگا شراونی کے خلاف پارٹی کے نصف سے زائد کونسلرس نے بغاوت کردی ہے چیئرپرسن بھوگا شراونی کو عہدہ سے ہٹا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے باغی کونسلرس دستخطی مہم بھی چلائی ۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
حیدرآباد میں خاتون آئی اے ایس عہدیدار کے مکان میں رات دیر گئے ایک ڈپٹی تحصیلدار نے گھسنے کی کوشش کی
حیدرآباد _ 22 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کی ایک خاتون آئی اے ایس عہدیدار کے مکان میں رات دیر گئے ایک ڈپٹی تحصیلدار نے گھسنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔۔شہر حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ کی گیٹیڈ کمیونٹی میں رہنے والی خاتون آئی اے…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے مجلسی کارپوریٹر ہارون خان کو پارٹی نے معطل کردیا
حیدرآباد _ 21 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں نمائندگی کرنے والے مجلس کے کارپوریٹر ہارون خان کے خلاف بدعنوانی کے الزامات عائد ہونے کے بعد انھیں پارٹی سے معطل کردیا گیا ہے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
فروری 3 سے تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس _ 3 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کئے جانے کا امکان
حیدرآباد _ 21 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 3 فروری سے شروع ہوگا ۔ اسمبلی کا اجلاس 3 فروری کو 12:10 بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کے افتتاحی دن بجٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ارکان اسمبلی اور ارکان کونسل کو اسمبلی اور کونسل کے اجلاسوں کے…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
مکرم جاہ بہادر کے بڑے فرزند میر عظمت جاہ 9 ویں نظام مقرر
حیدرآباد _ 21 جنوری ( پریس ریلیز) نواب میر برکت علی خان والاشان مکرم جاہ بہادر آٹھویں نظام کی خواہش اور فرمان کے مطابق ان کے بڑے بیٹے میر محمد عظمت علی خان عظمت جاہ کو ان کا جانشین بنایا گیا ہے وہ اپنے والد کی جگہ آصف جاہی سلطنت…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
تلنگانہ وقف بورڈ کے مستقل سی ای او کے تقرر اور اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے لئے یونائیٹڈ مسلم فورم کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو مکتوب
حیدر آباد _ 21 جنوری ( پریس ریلیز) یونائیٹڈ مسلم فورم نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے وقف بورڈ کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر ( سی ۔ ای ۔ او) کی حیثیت سے ایک نان ۔ کیڈر عہدیدار کے تقر ر و وقف ایک…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
نریندرمودی کے دورہ حیدرآباد کی تاریخ طئے
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی 13 فبروری کو حیدرآباد پہنچیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں جدید کاری کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم 7 ہزار کروڑ کی لاگت کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کریں گے۔ بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
واشنگ مشین پھٹ پڑنے سے شوہر بیوی زخمی _ تلنگانہ کے کاماریڈی شہر میں حادثہ
کاماریڈی _ 21 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاماریڈی شہر میں واشنگ مشین کے پھٹ پڑنے سے شوہر بیوی زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ کاماریڈی شہر میں واقع این جی او کی کالونی میں جمعہ کی رات پیش آیا۔ جہاں ایک گھر میں واشنگ مشین پھٹنے سے میاں بیوی شدید زخمی…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
انجنی کمار کے کیس کی سماعت 27 جنوری تک ملتوی
حیدرآباد _20 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست کے ڈی جی پی انجنی کمار کی تلنگانہ میں برقراری کے مسلہ پر ابھی تجسس برقرار ہے کیونکہ آج ہائی کورٹ میں اس کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اجیول بھویان پر مشتمل بنچ نے کہا کہ سابق چیف…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
برقی کی زائد بلز کی وصولی پر برہم گاؤں والوں نے برقی کے عملہ کو کمرے میں بند کردیا _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں عجیب وغریب واقعہ
عادل آباد _ 20 جنوری ( اردولیکس) برقی کی زائد بلز موصول ہونے پر برہم گاوں والوں نے بلز کی وصولی کے لئے آنے والے برقی عملہ کو کمرے میں بند کردیا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل آباد…
مزید پڑھیں »