تلنگانہ
- نومبر- 2022 -25 نومبر
تلنگانہ میں گروپ 4 کی 9168 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ محکمہ اقلیتی بہبود کی 191 ملازمتیں بھی شامل
حیدرآباد _ 25 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے بے روزگاروں کے لئے ایک خوشخبری دی ہے۔ گروپ 4 کی 9,168 ملازمتوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے وزیر ہریش راؤ نے کہا کہ ملازمتوں کو پر کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ وزیر نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
میرا کسی بھی اسکام سے کوئی تعلق نہیں۔جھوٹی خبریں نشر کرنے والے میڈیا اداروں کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرنے کا اعلان ۔افتخار شریف کی پریس کانفرنس
حیدر آباد – ہندوستان اور امریکہ کی دوہری شہریت کے حامل جناب افتخار شریف نے بعض الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پلیٹ فارم سے ان کے خلاف چلائے جانے والی گھناؤنی مہم کی مذمت کرتے ہوئے تردید کی کہ ان کا کسی بھی اسکام سے کوئی تعلق ہے۔ انہوں نے ان…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ڈسمبرمیں تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس
حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ماہ ڈسمبرمیں منعقد ہوگا۔ چیف منسٹرچندرشیکھرراو نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ امکان ہے کہ یہ اجلاس قریب ایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں ریاست کی معاشی صورتحال اورمرکز کی پابندیوں پرمباحث ہوں گے۔ چیف منسٹرنے کہا کہ مرکز کی پابندیوں کی…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
نرمل میں سہ روزہ سائنس فیئر کا وزیر جنگلات اندرا کرن ریڈی کے ہاتھوں افتتاح
نرمل ضلع مستقر پر سینٹ تھامس ہائی اسکول میں سہ روزہ سائنس فیئر اور انسپائر مقابلہ جات کا ریاستی وزیر جنگلات، انڈومنٹ اور قانون نے شمع روشن کرتے ہوئے آغاز کیا۔ اس سے قبل ضلعی مہتمم تعلیمات ڈاکٹر اے۔ رویندر ریڈی، اساتذہ تنظیموں کے قائدین اور طلباء نے وزیر کا…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
تلنگانہ میں ایک سرکاری اسکول کے ہیڈماسٹر نے گن لائسنس کے لئے درخواست دی _ جانئے کیوں
کریم نگر _ 24 نومبر ( اردولیکس) عام طور پر سیاست دان اور بزنس مین اپنی حفاظت کے لئے گن لائسنس کے لیے درخواست دیتے ہیں۔ لیکن رام نرسیا، جو تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے ماناکنڈور منڈل میں ویگروپلی پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے طور پر خدمات انجام…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ملاریڈی اورآئی ٹی حکام کی ایک دوسرے کے خلاف پولیس سے شکایت۔ ریاستی وزیرکے خلاف کیس درج!
حیدرآباد: محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے تلنگانہ کے ریاستی وزیرملاریڈی ان کے فرزند اوررشتہ داروں کے مکانات اوردفاترپردھاووں کے خلاف کاروائی آج ختم ہوئی۔ ملاریڈی پولیس اسٹیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے شکایت کی کہ آئی ٹی حکام نے ان کے بیٹے مہیندر ریڈی سے بعض کاغذات پر دستخط…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
تلنگانہ کے عوام کو خوفزدہ نہیں کیا جاسکتا: کویتا
کاماریڈی:۔ ٹی آر ایس ارکان اسمبلی خریدی معاملہ میں اپنی ناکام کوشش کے بعد بی جے پی مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو نشانہ بنانے کے لئے کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار دختر وزیراعلیٰ و رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے آج کاماریڈی میں…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
ایم ششی دھرریڈی 25 نومبرکو ہوں گے بی جے پی میں شامل
حیدرآباد: کانگریس پارٹی سے برطرف ہونے کے بعد مستعفی ہونے والے سینئرلیڈرایم ششی دھرریڈی بی جے پی میں شامل ہورہے ہیں۔ کل وہ پارٹی کے ریاستی صدربنڈی سنجئے اوردیگرقائدین کے ہمراہ دہلی روانہ ہوں گے اور25 نومبرکو جے پی نڈا کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
جرائمکی روک تھام اور سراغ لگانے میں سی سی ٹی وی مددگار۔ سٹا پور گرام پنچایت افس میں سی سی کیمروں کا کمشنر پولیس کے آر ناگراجو کے ہاتھوں افتتاح
نظام آباد 22/نومبر (اردو لیکس ) ایکCCسی سی کیمرہ سو پولیس والوں کے برابر مانا جاتا ہے جرائم کی روک تھام اور جرائم کا سراغ لگا نے اہم کردار ادا کرتا اس بات کا اظہار کمشنر آف پولیس نظام آباد ناگا راجو نےساٹاپور گرام پنچایت آفس میں سی سی کیمروں…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
اعلی عہدیدار کے تبادلہ پر افسوس کے بجائے ملازمین نے بیانڈ باجہ کے ساتھ جشن منایا _ ویڈیو دیکھیں
عادل آباد _ عام طور پر کسی محکمہ میں کام کرنے والے ملازمین اپنے اعلی عہدیدار کے تبادلہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں وداع کرتے ہیں لیکن تلنگانہ کے عادل آباد میں محکمہ برقی کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر کے تبادلے پر ان کے دفتر میں کام کرنے والے ملازمین…
مزید پڑھیں »