تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -4 ستمبر
جس کے پاس دماغ ہو وہ انٹرمیڈیٹ تعلیم ختم کرنے کی بات نہیں کرتا: کلواکنٹلہ کویتا
جس کے پاس دماغ ہو وہ انٹرمیڈیٹ تعلیم ختم کرنے کی بات نہیں کرتا: کلواکنٹلہ کویتا انٹرمیڈیٹ تعلیم مضبوط نظام ہے، اسے ختم کرنے کے بجائے مزید مستحکم کیا جائے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے اعلانات دیکھ کر تغلق بھی شرما جائے حکومت اپنا واضح موقف پیش کرے۔’سیو انٹر ایجوکیشن‘…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
کونڈا سریکھا کو بی آر ایس میں شامل کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: بی آر ایس
حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر جگدیش ریڈی نے کہا ہے کہ پارٹی تبدیل کرنے والے بعض ارکان اسمبلی دوبارہ بی آر ایس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں تاہم ان میں سے ایک یا دو ارکان کو چھوڑ کر کسی کو بھی پارٹی میں واپس نہیں لیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
’’ہم ریونت ریڈی کی حمایت کرتے ہیں، کانگریس کی نہیں‘‘: بیرسٹر اسدالدین اویسی
’’ہم ریونت ریڈی کی حمایت کرتے ہیں، کانگریس کی نہیں‘‘: بیرسٹر اسدالدین اویسی حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے صدر و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ وہ ریونت ریڈی کی حمایت کرتے ہیں، کانگریس پارٹی کی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ماضی میں…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
اویسی برادران کی حب الوطنی پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ‘‘: چیف منسٹر ریونت ریڈی
’’اویسی برادران کی حب الوطنی پر انگلی اٹھانے والا کوئی نہیں‘‘: ریونت ریڈی حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ حب الوطنی کے معاملے میں بیرسٹر اسدالدین اویسی اور اکبرالدین اویسی پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ حب الوطنی کے معاملے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ ایس آئی آر۔ چیف الکٹورل آفیسر کو بھی نوٹس
حیدرآباد: تلنگانہ میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے عمل کے دوران ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے۔ ووٹر ڈیٹا میں موجود تضاد کے باعث ریاست بھر میں تقریباً 93 لاکھ افراد کو حکام کی جانب سے نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں اور حیرت انگیز طور…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
مجھے کابینہ سے ہٹانے کی سازش کی گئی، چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ہائی کمان کو بلیک میل کیا: کونڈا سریکھا
مجھے کابینہ سے ہٹانے کی سازش کی گئی، چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ہائی کمان کو بلیک میل کیا: کونڈا سریکھا حیدرآباد: تلنگانہ کی وزیر کونڈا سریکھا نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے انہیں کابینہ سے برطرف کرنے کے لیے کانگریس ہائی کمان کو…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
کانگریس کو نقصان پہنچانے کے الزام میں جی چنا ریڈی کو کابینی درجہ کے عہدہ سے ہٹا دیا گیا
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تلنگانہ پلاننگ بورڈ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر جی. چناریڈی کی تقرری منسوخ کرتے ہوئے ان کی جگہ گدوال وجئے لکشمی کو مقرر کیا ہے۔چناریڈی کے خلاف کانگریس تادیبی کمیٹی کی سفارش پر چیف منسٹر نے یہ فیصلہ کیا ہے اسی طرح تلنگانہ خواتین کمیشن کی…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ کی وزیر کونڈا سریکھا کو برطرف کریں، چیف منسٹر کا گورنر کو مکتوب
حیدرآباد: تلنگانہ کی وزیر کونڈا سریکھا کو کابینہ سے برطرف کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔باوثوق ذرائع کے مطابق کانگریس ہائی کمان نے انہیں کابینہ سے ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے کونڈا سریکھا کو وزارت سے برطرف کرنے کی سفارش گورنر سے کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
اب آدھی رات کو بھی حیدرآباد میں خواتین کرسکتی بلا خوف ریاپیڈو پر سفر۔خواتین کیلئے خواتین ڈرائیورس سرویس متعارف
حیدرآباد: خواتین کے لیے محفوظ اور آرام دہ سفر کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے ریاپیڈو نے حیدرآباد میں اپنی ’پنک بائیک‘ سروس شروع کردی ہے۔ اس سروس کے تحت خواتین مسافروں کو صرف خواتین بائیک کیپٹنس کے ساتھ سواری کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ریاپیڈو کے…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
تلنگانہ کی وزیر کونڈا سریکھا کو استعفی پیش کردینے کی ہدایت – ورنہ کابینہ سے برطرف کردینے کانگریس ہائی کمان کا انتباہ
حیدرآباد: تلنگانہ کی وزیر کونڈا سریکھا کے معاملے پر کانگریس پارٹی نے تنازعہ کو ختم کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پارٹی قیادت وزیر کونڈا سریکھا کے خلاف کارروائی پر غور کر رہی ہے، جس کے باعث کانگریس حلقوں میں بے چینی پائی جاتی ہے ۔…
مزید پڑھیں »