تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -6 ستمبر
نئی دہلی میں مسلم خواتین صحافیوں پر مبینہ پولیس تشدد کے خلاف نظام آباد میں آل جرنلسٹس کا احتجاجی دھرنا
جمہوری ملک میں حکومت سے سوال کرنے کا صحافیوں کو مکمل حق صحافیوں کی آواز دبانا جمہوری اقدار کے منافی تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی چیئرمین طاہر بن حمدان نئی دہلی میں مسلم خواتین صحافیوں پر مبینہ پولیس تشدد کے خلاف نظام آباد میں آل جرنلسٹس کا احتجاجی دھرنا ذمہ دار…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
مکتھل میں 36 ہزار ووٹ حذف، مزید 76 ہزار کو نوٹس؛ کارکن چوکس رہیں: وزیر وکیتی سری ہری
مکتھل 06/ستمبر (اردو لیکس) ریاستی وزیر کھیل، ڈیری ڈیولپمنٹ، حیوانات، ماہی پروری اور یوتھ سروسز وکیتی سری ہری نے کانگریس پارٹی کے کارکنوں کو ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے معاملے میں چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ریاستی وزیر کی قیادت میں SIR کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
تلنگانہ کانگریس کے مزید 4 قائدین کو وجہہ بتاو نوٹس۔ عادل آباد ضلع کے بھی 2 قائدین شامل
تلنگانہ کانگریس کے مزید 4 قائدین کو وجہہ بتاو نوٹس۔ عادل آباد ضلع کے بھی 2 قائدین شامل حیدرآباد : کانگریس پارٹی میں مزید 4 قائدین کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ عادل آباد اسمبلی حلقے کے کانگریس انچارج کَندی سرینواس کو پارٹی کی تادیبی کمیٹی نے شوکاز نوٹس…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
تلنگانہ ایس آئی آر : مزید 25 لاکھ ووٹ حذف ہونے کا خدشہ، جانیں کیا ہے وجہہ؟
حیدرآباد: تلنگانہ میں جاری ایس آئی آر (خصوصی نظرثانی) کے عمل کے دوران مزید تقریباً 25 لاکھ ووٹ حذف ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ریاست میں 92 لاکھ ووٹروں کو نوٹس جاری کیے جانے تھے تاہم اب تک صرف 47 لاکھ ووٹروں کو نوٹس موصول ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
گنیش تہوار کے دوران سوشل میڈیا پر پولیس کی کڑی نظر،افواہیں پھیلانے والوں کی خیر نہیں : کمشنر پولیس حیدرآباد
حیدرآباد: کمشنر پولیس حیدرآباد وی سی سجنار آئی پی ایس نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ شہر میں گنیش تہوار کے پر امن انعقاد کیلئے ملازمین پولیس تیار رہیں۔ ہفتہ کے روز بنجارہ ہلز میں واقع ٹی جی آئی سی سی سی آڈیٹوریم میں گنیش تہوار کے سیکوریٹی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
خانہ پور میں اردو صحافیوں کے اتحاد کی گونج۔اردو صحافیوں کے سہ ضلعی عظیم الشان کنونشن میں پیشہ ورانہ استحکام اور ڈیجیٹل صحافت کے فروغ پر زور
نرمل، 5 ستمبر/تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) کے زیر اہتمام نرمل، عادل آباد اور نظام آباد اضلاع کے اردو صحافیوں کا ایک عظیم الشان سہ ضلعی کنونشن خانہ پور میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں اردو صحافیوں کے اتحاد، پیشہ ورانہ استحکام اور صحافت کے بدلتے ہوئے تقاضوں سے ہم…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
نظام آباد کے دو نوجوان رائفل شوٹرز نے تین میڈلس جیت کر تاریخ رقم کردی
نظام آباد کے دو نوجوان رائفل شوٹرز نے تین میڈلس جیت کر تاریخ رقم کردی حامد بن غانم اور سعید بن غانم کی جانب سے شاندار تہنیتی تقریب نظام آباد، 5 ستمبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد کے دو اُبھرتے ہوئے نوجوان رائفل شوٹرز محمد عبد القیوم…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
راہول گاندھی پر درج مقدمات فوری واپس لیے جائیں : محمد علی شبیر ؛ کاماریڈی میں کانگریس کا احتجاج
:کھرگے کی توہین ناقابلِ برداشت، کاماریڈی میں کانگریس کا سخت احتجاج،خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ راہول گاندھی پر درج مقدمات فوری واپس لیے جائیں : محمد علی شبیر کاماریڈی4ستمبر(سیدکوثرعلی کی رپورٹ) کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کی مبینہ توہین اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
جس کے پاس دماغ ہو وہ انٹرمیڈیٹ تعلیم ختم کرنے کی بات نہیں کرتا: کلواکنٹلہ کویتا
جس کے پاس دماغ ہو وہ انٹرمیڈیٹ تعلیم ختم کرنے کی بات نہیں کرتا: کلواکنٹلہ کویتا انٹرمیڈیٹ تعلیم مضبوط نظام ہے، اسے ختم کرنے کے بجائے مزید مستحکم کیا جائے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کے اعلانات دیکھ کر تغلق بھی شرما جائے حکومت اپنا واضح موقف پیش کرے۔’سیو انٹر ایجوکیشن‘…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
کونڈا سریکھا کو بی آر ایس میں شامل کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: بی آر ایس
حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر جگدیش ریڈی نے کہا ہے کہ پارٹی تبدیل کرنے والے بعض ارکان اسمبلی دوبارہ بی آر ایس میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں تاہم ان میں سے ایک یا دو ارکان کو چھوڑ کر کسی کو بھی پارٹی میں واپس نہیں لیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں »