تلنگانہ
- ستمبر- 2026 -3 ستمبر
حیدرآباد میں 19 کیفے اور اسنیک پوائنٹس پر دھاوے، شاداب ہوٹل کا فوڈ لائسنس عارضی طور پر معطل
حیدرآباد میں 19 کیفے اور اسنیک پوائنٹس پر دھاوے، شاداب ہوٹل کا ایف ایس ایس اے آئی لائسنس معطل تلنگانہ اسٹینڈرڈز اتھارٹی فار فوڈ اینڈ ایسینشل ڈرگس (TG SAFE) کی 9 ٹیموں نے حیدرآباد میں 19 کیفے اور اسنیک پوائنٹس کا معائنہ کیا۔ کارروائی کے دوران زائدالمیعاد اشیاء، صفائی…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
حیدرآباد میں آرمی کیمپ کے قریب الکٹریکل ڈیٹونیٹرس کی دستیابی سے سنسنی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے بولارم میں مدراس رجمنٹ کے آرمی کیمپ کے قریب 160 الیکٹریکل ڈیٹونیٹر برآمد ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔ فائرنگ رینج کے پیچھے دیوار کے قریب ایک پلاسٹک کی بالٹی میں 8 بنڈلوں سے یہ ڈیٹونیٹر ملے۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
میلاد جلوس والینٹرس کی ڈی سی پی چارمینار زون نے ستائش کی
میلاد جلوس والینٹرس کی ڈی سی پی چارمینار زون نے ستائش کی کرن کھیرے آئی پی ایس نے بزم طارق کے کارکنوں کو توصیفی اسناد دیئے اور تہنیت پیش کی حیدرآباد 2 ستمبر (پریس نوٹ) میلاد النبیؐ کے موقع پر مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کے زیراہتمام مرکزی جلوس دوران مختلف…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
حیدرآباد یوتھ کریج بانی سلمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا
حیدرآباد: حیدرآباد یوتھ کریج یعنی ایچ وائی سی کے بانی سلمان کو آج علی الصبح پولیس نے حراست میں لے لیا۔ گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو شان رسالت صلعم میں گستاخی کے کیس میں برات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سلمان بھوک ہڑتال پر تھے۔گولکنڈہ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
گریٹر حیدرآباد میں 4 ستمبر کو تمام گوشت کی دکانیں بند رہیں گی
حیدرآباد: گریٹر حیدرآباد کے دائرہ کار میں نان ویج کھانے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر ہے۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے حکم جاری کیا ہے کہ 4 ستمبر جمعہ کے روز شہر بھر میں تمام گوشت کی دکانیں مکمل طور پر بند رہیں گی۔یہ فیصلہ سری کرشن…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
عادل آباد اور ورنگل ایرپورٹس کے کاموں میں تیزی لائی جائے۔ چیف منسٹر تلنگانہ کی مرکزی وزیر شہری ہوا بازی سے ملاقات
نئی دہلی: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو سے اپیل کی ہے کہ ریاست میں عادل آباد اور مامونور (ورنگل) ہوائی اڈوں کے کاموں میں تیزی لائی جائے۔ وزیرِ اعلیٰ نے مرکزی وزیر کو بتایا کہ مامونور ایئرپورٹ کے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
راشن کے چاول حاصل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی!
حیدرآباد: محکمہ سیول سپلائز کی جانب سے عوامی تقسیم کے نظام کے ذریعے غریبوں کو فراہم کیے جانے والے راشن کے چاول کی تقسیم کی آخری تاریخ اس ماہ کی 5 تاریخ تک بڑھا دئیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ موسمی حالات میں ال نینو…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
تلنگانہ کے جگتیال کے شخص کی یوکرین میں میزائل حملے میں موت
تلنگانہ کے جگتیال اربن منڈل کے حسن آباد سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ واویلا سدرشن، جو چار ماہ قبل روزگار کے سلسلے میں یوکرین گئے تھے، روس۔یوکرین جنگ کے دوران میزائل حملے میں ہلاک ہوگئے۔ رشتہ داروں کے مطابق سدرشن یوکرین میں تعمیراتی شعبہ سے وابستہ تھے۔ پیر…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
مہاراشٹرا میں تلنگانہ کی عادل آباد ضلع پولیس پر حملہ۔ پولیس کی ہوائی فائرنگ!
حیدرآباد: مہاراشٹرا میں تلنگانہ پولیس پر حملے کا واقعہ پیش آیا۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایک ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے جانے والی پولیس ٹیم پر مقامی افراد نے پتھروں سے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق مہاراشٹرا کے ناندیڑ ضلع کے کنوٹ علاقے میں عادل آباد ضلع…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
روس یوکرین جنگ، میزائل کی زد میں آکر تلنگانہ کے جگتیال ضلع کا شخص ہلاک
حیدرآباد: اپنے خاندان کی کفالت کے لیے بیرونِ ملک روزگار کی تلاش میں جانے والا ایک شخص جنگ کے دوران میزائل حملہ میں ہلاک ہوگیا۔ چار ماہ قبل یوکرین جانے والا جگتیال اربن منڈل کے حسن آباد گاؤں کا رہنے والا 42 سالہ سدرشن روس یوکرین جنگ کے دوران میزائل…
مزید پڑھیں »