ایجوکیشن

ڈاکٹر بشیر احمد پرنسپل کالج آف ایجوکیشن پالموریونیورسٹی کے مطتروناکرریڈی کو شعبہ تعلیم میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری

پروفیسر ایل بی لکشمی کانت راٹھوڑ وائس چانسلر پالمور یونیورسٹی و دیگر کی مبارکباد

محبوب نگر:ڈاکٹر بشیر احمد پرنسپل کالج آف ایجوکیشن پالموریونیورسٹی کے بموجب جناب اورلا کروناکر ریڈی گزشتہ دس سال سے پالمور یونیورسٹی کالج آف ایجوکیشن میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر کنٹراکٹ خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

انہوں نے عثمانیہ یونیورسٹی سے شعبہ تعلیم میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا تھا اور پروفیسر مدھومتی میڈم کی نگرانی میں انہوں نے

Computer self efficcacy,computer anxiety and attitude towards E.learning among B Ed Students
عنوان پر مسلسل 4 سال کام کیا اور مقالہ عثمانیہ یونیورسٹی میں داخل کیا تھا جس پر انہیں

 

عثمانیہ یونیورسٹی سے شعبہ تعلیم ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا واضح رہے کہ انکا تعلق ضلع محبوب نگر کے تعلقہ ناگرکرنول کے گاؤں پداکوناپلی سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button