جنرل نیوز

کوڑنگل کے ریٹائرڈ سرکل انسپکٹر پولیس محمد عظمت اللہ خاں کا انتقال

حیدرآباد 13/ آکٹوبر_  الحاج محمد عظمت اللہ خاں المعروف اختر پاشاہ ولد محمد محمود خان مرحوم وظیفہ یاب سرکل انسپکٹر پولیس کوڑرنگل کا 80 سال کی عمر میں کچھ دیر قبل گھر پر انتقال ہوگیا نماز جنازہ کل ہند نماز جمعہ مسجد حصہ روبرو حافظ بابا نگر میں ادا کی جائے گی(جماعت 1۔30)پر ہوگی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئیگی پسماندگان میں ایک لڑکا اور دو لڑکیاں ہیں مزید تفصیلات موبائل نمبر 9885786681 سے معلوم کی جاسکتی ہے

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button