این آر آئی

کویت میں تلنگانہ این آر ایز کی دعوت افطار _ حیدرآباد اور مختلف اضلاع کے افراد کی شرکت

کویت میں مقیم تلنگانہ کے مختلف اضلاع اور حیدرآباد کے این آر ایز کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔جس میں حیدرآباد شہر کے مختلف علاقوں اور ریاست کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر بعد نماز مغرب طعام کا بھی انتظام کیا گیا۔دعوت افطار میں شرکت کرنے والے اہم شخصیات میں قدوس بھائی، عنایت اللہ، غوث بھائی اور ابراہیم عمران و دیگر شامل تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button