جنرل نیوز

وادی حسین ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام (74) ویں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد ڈاکٹر کاظم علی عباسی نے قوی پرچم لہرایا

نظام آباد 26/ جنوری (اُردو لیکس) ملک کے (74)ویں یوم جمہوریہ تقریب کا وادی حسین ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام عظیم الشان پیمانے پر انعقاد عمل آیا ڈاکٹر کاظم علی عباسی صدر وادی حسین ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد نے قوی ترنگا لہرایا اور قومی ترانہ پڑھا گیا ڈاکٹر کاظم علی عباسی نے یوم جمہوریہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور تمام بردارن وطن کو جشن جمہوریہ کی مبارکباد پیش کی اس موقع وادی حسین ویلفیئر سوسائٹی کے اراکین محمد امجد قریشی ،ایم اے ستار ،ارشد بخآری سید ہارون رشید محمد مسیح الدین دینی مدرسہ طلباء کے علاوہ کالونی کی عوام کی ایک کثیر تعداد کثیر تعداد نے شرکت کی معززین اور طلباء میں مٹھائی سے تواضع کی گئی

متعلقہ خبریں

Back to top button