تلنگانہ

تلنگانہ میں 15 اضلاع کے کلکٹرس کے تبادلے _ شیخ یاسمین باشاہ آصف آباد ضلع کلکٹر مقرر _ مشرف علی فاروقی کو کوئی پوسٹنگ نہیں

حیدرآباد _ 31 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے 15 اضلاع کے کلکٹرس کا تبادلہ کردیا ہے نرمل کے ضلع کلکٹر مشرف علی فاروقی کی جگہ کے وارون ریڈی کو کلکٹر بنایا گیا ہے اور مشرف علی فاروقی کو کہیں بھی پوسٹنگ نہیں دی گئی۔ انھیں انتظار میں رکھا گیا ہے  ونپرتی کلکٹر شیخ یاسمین باشاہ کو آصف آباد ضلع کلکٹر مقرر کیا گیا ہے ،دیگر اضلاع کی تفصیلات اس طرح ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button