مضامین
- مئی- 2026 -30 مئی
کرشن چندر کے قلم اور وکاس کپور کی ہدایت کاری سے سجا طنزیہ ڈرامہ ’تھالی کا بینگن‘
ممبئی: اندھی عقیدت، مذہبی موقع پرستی، توہم پرستی اور عوامی جذبات کے استحصال جیسے حساس موضوعات کو مزاح اور طنز کے مؤثر پیرائے میں پیش کرنے والا معروف افسانہ نگار کرشن چندر کی لازوال کہانی پر مبنی ڈراما ’تھالی کا بینگن‘ ممبئی کے ماٹونگا واقع میسور ایسوسی ایشن آڈیٹوریم میں…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
اردو کے نامور شاعر بشیر بدر کا انتقال
معصوم مرادآبادی جدید اردو غزل کے سب سے مقبول اور معتبر شاعر بشیر بدر تقریباً ایک دہائی تک صاحب فراش رہنے کے بعد آج دوپہر بھوپال میں انتقال کرگئے ۔ یہ اطلاع ان کی اہلیہ ڈاکٹر راحت بدر کی بڑی بہن اور ممتاز ادیبہ ڈاکٹر رضیہ حامد نے دی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
کاکروچ، نوجوان اور خوف زدہ نظام۔’کاکروچ جنتا پارٹی‘ — نئی نسل کا طنزیہ احتجاج یا خاموش انقلاب کی تمہید؟
از: عبدالحلیم منصور یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں ہندوستان کی موجودہ سیاسی فضا میں ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ محض ایک سوشل میڈیا ٹرینڈ یا وقتی میم نہیں رہی، بلکہ یہ تیزی کے ساتھ ایک ایسے عوامی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
قربانی پر واویلا، مگر عیاشیوں پر خاموشی(قربانی کی اہمیت اور اس پر ہونے والے اعتراضات کا علمی جائزہ )
از قلم: مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی جامعہ عربیہ توپران ضلع میدک تلنگانہ قربانی اسلام کے اُن عظیم الشان شعائر میں سے ہے جو بندۂ مؤمن کے اندر جذبۂ اطاعت، روحِ ایثار، کیفِ وفاداری اور حقیقتِ عبودیت کو بیدار کرتے ہیں۔ یہ محض ایک جانور ذبح کرنے کا عمل…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
سستے حصے اور فریب کا بازار۔قربانی کے حصوں کے نام پر دھوکہ اور ہماری ذمہ داری
از قلم: مفتی محمد عبدالحمید شاکر قاسمی جامعہ عربیہ توپران ضلع میدک تلنگانہ قربانی اسلام کے اُن عظیم الشان شعائر میں سے ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے امتِ مسلمہ کے لیے جذبۂ ایثار، عبدیت، اطاعت، وفاداری اور تقویٰ کی عملی علامت بنایا ہے۔ یہ عبادت محض جانور ذبح…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
خبر پہ شوشہ “گائے کا برتھ سرٹیفکیٹ”
کے این واصف مغربی بنگال سے خبر آئی کہ بی جے پی رکن اسمبلی ریکھا پاترا نے گائیں لے جانے والی گاڑی روک کر اُن کے برتھ سرٹیفکیٹس طلب کئے۔ قومی پارٹی کی ایم ایل اے ریکھا پاترا کو کوئی یہ بتائے کہ ملک کے کڑوروں افراد آج بھی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
باندرہ کا تاریخی مذبح: ممبئی کی گمشدہ تہذیب، قصاب برادری کی ہجرت اور دیونارسلاٹرہاوس تک کا سفر۔ ایک تحقیقی و تاریخی جائزہ
جاوید جمال الدین ممبئی کی تاریخ صرف بندرگاہوں، کپاس کی ملوں، فلمی صنعت یا فلک بوس عمارتوں کی داستان نہیں، بلکہ اس شہر کی تعمیر میں ایسے بے شمار طبقات، پیشے اور بستیاں بھی شامل ہیں جنہوں نے خاموشی کے ساتھ اس عظیم شہر کی بنیادوں کو مضبوط کیا۔ باندرہ…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
قربانی”نمائش یا ریاکاری؟ سنتِ ابراہیمی کی تکمیل کے دوران سنتِ نبوی ﷺ کو نہ بھولیں کہ پاکی آدھا ایمان ہے
مجیدعارف نظام آبادی ریاض، سعودی عرب majeedaarif@gmail.com *** سنتِ ابراہیمی کے اصل مقصد کو سمجھیں۔اسلام میں قربانی محض ایک رسم یا جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک عظیم عبادت، روحانی تربیت اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے سامنے مکمل تسلیم و رضا کا عملی اظہار ہے۔…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
حیاتیاتی تنوع ۔ انسانی بقا کی ضمانت اور ہماری مشترکہ ذمہ داری
از : رفعت سلطانہ ایم ایس سی نباتات، مانو حیدرآباد انسانی زندگی کا وجود صرف انسانوں کے باہمی تعلقات تک محدود نہیں بلکہ ہماری بقا اس پورے قدرتی نظام سے جڑی ہوئی ہے جس میں درخت، پودے، پرندے، جانور، سمندری حیات اور حتیٰ کہ آنکھوں سے نظر نہ آنے والے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
الوداع فاروق سیّد۔بھولی بسری یادیں، ایک مشن اور پُرعزم انسان کی رخصتی
جاوید جمال الدین جاوید معروف صحافی اور بچوں کے مقبول رسالہ “گل بوٹے” کے مدیر فاروق سید کی رحلت کی خبر نے دل کو گہرے رنج و ملال میں مبتلا کردیا۔ منگل کی شام جب یہ اطلاع موصول ہوئی کہ فاروق سید زندگی اور موت کی طویل کشمکش کے بعد…
مزید پڑھیں »