نیشنل

کانگریس لیڈراورسی ایم سی رکن ساجدسمیرنےشہریاں رائچورکودی عیدکی مبارکباد

رائچور:رائچورڈسٹرکٹ کانگریس اقلیتی سیل کےصدراورسٹی میونسپل کونسل رکن ساجدسمیرنےعیدالفطرکےموقع پرشہریاں رائچورسےنیک تمناوں کااظہارکیاہے۔ساجدسمیرنےکہاکہ عیدالفطرہم سب کی زندگیوں میں خوشحالی لائے۔انہوں نےکہارمضان کےمقدس مہینےکےاختتام پرمنائےجانےوالی عیدالفطرایک دوسرےکےساتھ خوشیاں باٹنےکاایک اچھاموقع ہے۔انہوں نےکہاکہ رائچورکےعوام ابتداء سےہی عیداورتہوارپرامن طریقے سےمناتےہیں۔ساجدسمیرنےہمیشہ کی طرح رائچورمیں امن واماں برقراررکھنےاورالیکشن کے دوران فرقہ پرستوں کےبھڑکاو بیانات پرتوجہ نہ دینےکی عوام سے اپیل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button