ایجوکیشن
- مئی- 2026 -19 مئی
ایس ایس سی 2026 میں کامیاب ایم ایس کے 70 حفاظِ قرآن طلبہ کی تہنیتی تقریب، محمد لطیف خان کی طلبہ کو “بھیڑ چال” سے بچنے کی تلقین
حیدرآباد، 18مئی 2026:ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی میں SSC امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے حفاظِ قرآن طلبہ کے اعزاز میں ایک پُروقار تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں کامیاب طلبہ، والدین اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران کامیاب حفاظِ قرآن کی حوصلہ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
اندار پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج حیدرآباد میں ایجوکیشن ویک کی اختتامی تقریب
اندار پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج حیدرآباد میں ایجوکیشن ویک کی اختتامی تقریب حیدرآباد/ 17مئ(پریس نوٹ) پرنسپل پروفیسر چندرا مکھرجی صاحبہ کے بموجب ریاستی حکومت کے عظیم تعلیمی فکری اور عوامی منصوبہ” پرجا پالنا پرگتی پرنالیکا ” کے تحت جاری 99 روزہ ایکشن پلان کے سلسلے میں کالج ہذا میں…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
حجاب پہننے والی طالبات سماجی دقیانوسی سوچ کو توڑتے ہوئے معاشرے کے لیے مثال بن رہی ہیں: عائشہ خانم
بنگلورو ( شبیر احمد ) : کرناٹک میڈیا اکیڈمی کی صدر عائشہ خانم نے نوجوان مسلم طالبات کے اعتماد، صلاحیت اور عزم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ حجاب پہننے والی طالبات تعلیم، کھیل اور قیادت کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر کے معاشرے کے لیے رول ماڈل بن…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
ٹی جی ایپسٹ 2026 میں ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کا شاندار مظاہرہ، 22 طلبہ کو ریاستی سطح پر ٹاپ 1000 رینکس میں جگہ حاصل
حیدرآباد، مئی 2026 پریس ریلیز:ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے ایک بار پھر اپنی تعلیمی برتری کا ثبوت پیش کرتے ہوئے TG EAPCET (Engineering, Agriculture & Pharmacy) – 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اکیڈمی کے 22 طلبہ نے ریاستی سطح پر ٹاپ 1000 رینکس میں پوزیشن حاصل کر کے…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض کے سی بی ایس ای (CBSE) 12وین جماعت کے شاندار نتائج
ریاض ۔ (پریس نوٹ) یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض نے تعلیمی سال 2025-2026 کے لیے سی بی ایس ای (CBSE) کے بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں حسب سابق شاندار کامیابی حاصل کی۔ اسکول کی بہترین کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مختلف مضامین میں مجموعی طور…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
نو نہال ہائی اسکول کی طالبہ زوبیہ ایمن کو “ایکسیلینس اِن ایجوکیشن ایوارڈ 2026” سے نوازا گیا
نو نہال ہائی اسکول کی طالبہ زوبیہ ایمن کو “ایکسیلینس اِن ایجوکیشن ایوارڈ 2026” سے نوازا گیا کورٹلہ: نو نہال ہائی اسکول کورٹلہ کی ہونہار طالبہ زوبیہ ایمن دختر محمد عبد الواحید کو ایس ایس سی امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر Excellence in Education Award 2026” سے سرفراز…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج کی تین طالبات کو ریاستی سطح پر انعام
حیدرآباد 16 مئی (اردو لیکس) اندرا پریہ درشنی گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین (خودمختار)، نامپلی حیدرآباد کی طالبات نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ریاستی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔پرجا پالنہ پراگتی پرنالیکا ایجوکیشن ویک کے سلسلے میں منعقدہ “آرٹ اینڈ کرافٹ ڈے” اور…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
جگتیال ڈگری کالج فار ویمن (خودمختار) میں دوسرے مرحلے کے داخلے جاری
جگتیال ڈگری کالج فار ویمن (خودمختار) میں دوسرے مرحلے کے داخلے جاری گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن (خودمختار)، جگتیال کے پرنسل پروفسیر کے_راما کرشنا کی اطلاع کے بموجب بی۔اے اردو میڈیم کے داخلوں کے سلسلہ میں انٹرمیڈیٹ مکمل کرنے والی طالبات اور اوپن انٹر کامیاب طالبات کے سرپرستوں سے…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
نیٹ کا بحران: ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کا طلبہ کے اعتماد کی بحالی کے لیے مفت 7 روزہ آن لائن انٹینسیو پروگرام
حیدرآباد، 15 مئی NEET امتحان کے دوبارہ انعقاد (Re-NEET) کی خبروں کے بعد طلبہ اور والدین میں پائی جانے والی ذہنی بے چینی، اضطراب اور غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر MS Education Academy نے طلبہ کے اعتماد کی بحالی اور ان کی تیاری کو نئے جذبے کے ساتھ آگے…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
کریم نگر ڈگری کالج فار ویمن (آٹونومس)، کی جانب سے اردو میڈیم میں داخلوں کا آغاز
گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن (آٹونومس)، کریم نگرکے اسٹنٹ پروفیسر نازیہ رحمان کی اطلاع کے بموجب بی۔اے اردو میڈیم کے داخلوں کے سلسلہ میں انٹرمیڈیٹ مکمل کرنے والی طالبات اور ان کے سرپرستوں سے خصوصی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ DOST کے دوسرے مرحلہ میں بی۔اے اردو میڈیم کورس…
مزید پڑھیں »