ایجوکیشن
- جون- 2026 -1 جون
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ کا جے ای ای ایڈوانسڈ میں فقید المثال کامیابیوں کا سلسلہ اس سال بھی برقرار
حیدرآباد ۔ پریس ریلیز۔ملک کے انتہائی مشکل اور باوقار انجینئرنگ داخلہ امتحان جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 میں ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ نے ایک بار پھر اپنی علمی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سال ایم ایس جونئر کالج کے 14طلبہ نے جے…
مزید پڑھیں » - مئی- 2026 -31 مئی
حج ہاؤس ریذیڈنشل کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں داخلے کی آخری تاریخ 10 جون تک بڑھا دی گئی
ممبئی، 31 مئی ملک کی اعلیٰ ترین سول سروسز میں شمولیت کا خواب دیکھنے والے نوجوانوں کے لیے حج کمیٹی آف انڈیا نے ایک اہم اور خوش آئند فیصلہ کرتے ہوئے حج ہاؤس ریذیڈنشل کوچنگ انسٹی ٹیوٹ (HHRCI) میں تعلیمی سال 2026-27 کے داخلوں کے لیے درخواست جمع کرانے کی…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
کریم نگر، جگتیال، سرسلہ اور پداپلی اضلاع کے ڈی آئی ای ٹی امیدواروں کیلئے اہم اطلاع
کریم نگر 31/ مئی ۔۔۔شری رام منڈیا پرنسپال گورنمنٹ ڈی. آئی. ای. ٹی (DIET)، ایل ایم ڈی کالونی کریم نگر کی اطلاع کے بموجب ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (DIET) اور خانگی کالجوں میں دو سالہ کورسز، ڈپلومہ ان ایلیمنٹری ایجوکیشن (D.El.Ed) اور ڈپلومہ ان پری اسکول ایجوکیشن…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
ایم ایس ہیونلی ہارٹس تہنیتی تقریب: 466 یتیم طلبہ و طالبات کی شاندار کامیابیوں کا جشن
حیدرآباد: ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے زیرِ اہتمام ’’ایم ایس ہیونلی ہارٹس‘‘ کے تحت ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ دوم سال کامیاب ہونے والے 466 یتیم طلبہ و طالبات کے اعزاز میں بھارتیہ ودیا بھون، حیدرآباد میں ایک پُروقار تہنیتی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب ایسے طلبہ کے لیے امید،…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ایپکس سکول آف ایکسیلنس کی چوتھی برانچ کا افتتاح
حیدرآباد ۔ ایپکس سکول آف ایکسیلنس کی چوتھی برانچ کے افتتاح کے موقع پر اولیائے طلبہ کے لیے تحفہ پیش کرتے ہوئے ایپکس اسکول نے ایک مثالی قدم اٹھایا ہے نصیب نگر نزد جی ایچ ایم سی آفیس چندرائن گٹہ پر چوتھی برانچ کے افتتاح کے موقع پر بانی…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں "تعلیمی کارکردگی کے اعزازات کی تقریب” کا انعقاد
ریاض ۔ (پریس نوٹ) یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض کی جانب سے تعلیمی سال 26–2025 کے لیے "تعلیمی کارکردگی کے اعزازات کی تقریب” کے عنوان سے ایک پروقار جلسے کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ تقریب کا مقصد سی بی ایس ای (CBSE) دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں طلبہ…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
شعبۂ مطالعاتِ نسواں‘ مانومیں اعلیٰ تعلیم کے مواقع
(پریس نوٹ) کسی بھی ملک یاسماج کی مکمل ترقی کے لیئے باشعور اور تعلیم یافتہ عورت ومرد کی مساویانہ حصّہ داری نہایت اہم ہے۔ لہذاء سماج میں ”صنفی مساوات (Gender equality)“کے نظریات کو فرو غ دینا اور خاص کرعورت کی تعلیم و ترقی کے متعلق افراد کی ذہن سازی کرنا…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
ایپسٹ2026 میں ایم ایس کی شاندار کامیابیوں کا جشن۔ٹاپ 1000 رینکس میں مقام حاصل کرنے والے 26 طلبہ کی تہنیتی تقریب
حیدرآباد، 19 مئی 2026:تعلیمی میدان میں اپنی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے ٹی جی ایپسٹ 2026میں ٹاپ 1000 رینکس میں مقام حاصل کرنے والے اپنے 26 طلبہ کے اعزاز میں ایک پُروقار تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا، جہاں طلبہ کی محنت، والدین کی قربانیوں…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
جگتیال میں سنٹرل اتحاد ملت اسلامیہ ہند کا ایوارڈ فنکشن کا کامیاب انعقاد
جگتیال میں سنٹرل اتحاد ملت اسلامیہ ہند کا ایوارڈ فنکشن کا کامیاب انعقاد جگتیال کے مدینہ گیسٹ ہاوز میں 16 ‘ مئی کو سنٹرل اتحاد ملت اسلامیہ ہند کا ایوارڈ فنکشن کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا اس ایوارڈ فنکشن میں ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ میں 90…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
محکمہ تعلیم اب مکمل طور پر ڈیجیٹل! 12 جون سے مکمل نفاذ – چھٹیاں اور میڈیکل بل اب آن لائن ؛ پرائیویٹ اسکولوں کی نگرانی کے لئے خصوصی نظام
تلنگانہ کے محکمہ اسکولی تعلیم میں ایک نئی ڈیجیٹل انقلاب کی شروعات ہوگئی ہے۔ انتظامی امور میں تاخیر کو ختم کرنے اور شفافیت میں اضافہ کرنے کے مقصد سے اب تمام خدمات مکمل طور پر آن لائن فراہم کی جائیں گی۔ اس سلسلے میں کاغذی نظام (Paperless Governance) کے…
مزید پڑھیں »