ایجوکیشن
- مئی- 2026 -15 مئی
کریم نگر ڈگری کالج فار ویمن (آٹونومس)، کی جانب سے اردو میڈیم میں داخلوں کا آغاز
گورنمنٹ ڈگری کالج فار ویمن (آٹونومس)، کریم نگرکے اسٹنٹ پروفیسر نازیہ رحمان کی اطلاع کے بموجب بی۔اے اردو میڈیم کے داخلوں کے سلسلہ میں انٹرمیڈیٹ مکمل کرنے والی طالبات اور ان کے سرپرستوں سے خصوصی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ DOST کے دوسرے مرحلہ میں بی۔اے اردو میڈیم کورس…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
مانو شعبہ سوشل ورک کی کیمپس پلیسمنٹ میں شاندار کامیابی عظیم پریم جی فاونڈیشن اور پیرامل فاو نڈیشن میں متعدد طلبہ کا انتخاب
حیدرآباد، 14 مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ سوشل ورک نے کیمپس پلیسمنٹ کے میدان میں ایک نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے یونیورسٹی کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ایک اہم کامیابی کے طور پر پیرامل فاو نڈیشن کے گاندھی فیلوشپ پروگرام نے 10…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی میں دسویں بیچ کے داخلوں کا آغاز، یو پی ایس سی امیدواروں کے لیے سنہری موقع
حیدرآباد، 14 مئی۔(پریس ریلیز)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے یو پی ایس سی امتحانات کی تیاری کرنے والے گریجویٹ طلبہ و نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی، حیدرآباد میں دسویں بیچ کے داخلوں کا اعلان کیا ہے۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے منیجنگ…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
شاہین جونیئر کالج کریم نگر میں شاندار اعزازی تقریب؛ 1700 سے زائد افراد کی شرکت، نمایاں طلبہ کی تہنیت
شاہین جونیئر کالج کریم نگر میں عظیم الشان تعلیمی اعزازی تقریب کا انعقاد سترہ سو سے زائد افراد کی شرکت، نمایاں کامیاب طلبہ کی شاندار تہنیت شاہین جونیئر کالج کریم نگر کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان ’’تعلیمی اعزازی تقریب‘‘ نہایت شاندار، پروقار اور روح پرور انداز میں منعقد…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
سی بی ایس ای 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان — مجموعی کامیابی کی شرح 85.20 فیصد، گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی ریکارڈ
نئی دہلی – لاکھوں طلبہ اور والدین کی طویل انتظار کے بعد سال 2026 کے سی بی ایس ای بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے مطابق اس سال مجموعی کامیابی کا تناسب 85.20 فیصد رہا ہے۔ بورڈ نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
مولانا آزاد اردو یونیورسٹی میں ایس ایس سی وانٹر کامیاب طلبہ کو بھی بہترین مواقع _گریجویشن میں بھی داخلوں کا آغاز
مولانا آزاد اردو یونیورسٹی میں ایس ایس سی وانٹر کامیاب طلبہ کو بھی بہترین مواقع _گریجویشن میں بھی داخلوں کا آغاز عوام میں شعور بیدار کرنے اساتذہ ،لیکچررس, شعراو ادیبوں سے اپیل _ ایجوکیشن ایکسپو سے پروفیسرس و ماہرین تعلیم کا خطاب حیدرآباد 12 مئی (اردو لیکس )…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
اردو ہائی اسکول، بلڈانہ میں دسویں جماعت کے ٹاپر طلبہ کا پُرجوش استقبال
بلڈانہ ( ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) آج بروز جمعہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان ہوا، جس میں الحمدللہ اردو ہائی اسکول، بلڈانہ نے اپنی کامیابی کا سلسلہ برقرار رکھا۔اس موقع پر اردو ہائی اسکول کی مینجمنٹ کی جانب سے ٹاپر طلبہ کے اعزاز میں ایک پُروقار استقبالیہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
تلنگانہ انٹرمیڈیٹ میں داخلہ کے خواہشمند طلباء کیلئے اہم اطلاع
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ میں جاریہ تعلیمی سال میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کا عمل سابق طریقے سے جاری رہے گا۔ انھوں نے انٹرمیڈیٹ کو اسکولی تعلیم کے ساتھ ضم کرنے اور اسے سی بی ایس سی ماڈل پر 11 اور 12 کی کلاسوں کے طور…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کو لم پلی میں اشرفیہ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ اور مفت سمر کمپیوٹر کورس کلاسس کا ڈاکٹر راجکمار ریڈی چیرمین بھشمراج فاؤنڈیشن کے ہاتھوں افتتاح:
مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ کو لم پلی میں اشرفیہ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ اور مفت سمر کمپیوٹر کورس کلاسس کا ڈاکٹر راجکمار ریڈی چیرمین بھشمراج فاؤنڈیشن کے ہاتھوں افتتاح: نارائن پیٹ: اشرفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی کولم پلی ضلع نارائن پیٹ کے زیر اہتمام کولم پلی و اطراف و اکناف کے طلباء و طالبات کے…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
تلنگانہ میں تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری: انٹرمیڈیٹ تعلیم اسکولوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ
تلنگانہ میں تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری: انٹرمیڈیٹ تعلیم اسکولوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ تلنگانہ حکومت ریاست میں “پلس ٹو” (11ویں اور 12ویں جماعت) نظام کو اسکول سطح پر لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 2026-27 تعلیمی سال سے 100 سرکاری اسکولوں میں…
مزید پڑھیں »