انٹرٹینمنٹ

شیروانی اور ٹوپی پہن کر بالا کرشنا شادی میں شریک _ ویڈیو دیکھیں

تلگو فلموں کے مشہور اداکار بالا کرشنا نے آج آندھراپردیش کے اننت پور میں اپنے ایک مداح غوث محی الدین کی دختر کی شادی میں شرکت کی۔بالا کرشنا نے دلہا اور دلہن سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔ فلم اداکار شیروانی اور ٹوپی پہن کر شادی کی تقریب میں پہنچ گئے۔جہاں ان سے ملاقات کرنے کے لئے ان کے چاہنے والے امڈ پڑے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button