تلنگانہ

تلنگانہ کی نئی سکریٹریٹ کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں افتتاح _ افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں

حیدرآباد _ 30 اپریل ( اردولیکس) چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو نے ریاست کی نئی سکریٹریٹ کا آج دوپہر دو بجے افتتاح انجام دیا۔ جس کو حکومت نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ کا نام  دیا ہے چیف منسٹر نے سکریٹریٹ کے مین گیٹ کے پاس چیف سکریٹری شانتاکماری، ریاستی وزراء ہریش راو، پرشانت ریڈی، تارک راماراو، محمدمحمودعلی اور دوسروں کے ساتھ مل کر افتتاح انجام دیا۔ بعدازاں سکریٹریٹ میں چھٹویں منزل پر واقع اپنے چیمبر میں 6 اہم فائلوں پر دستخط کئے۔جن میں کنٹریکٹ ملازمین
کی خدمات کو ریگولرائز بنانے کی بھی فائل شامل ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button